افسانہ

منجمد سِسکیاں

  • اگست 8, 2019
  • 0 Comments

از: سلمیٰ جیلانی   میں کوئی عام فوٹوگرافر نہیں ، جنگ اور اس کی ہولناکیوں کو تصویر کرنا میرا ہنر ہے – جتنا زیادہ دل فگار منظر ہو کیمرے کی آنکھ میں قید کر کے دنیا میں آگاہی پھیلانے کو اتنی ہی موثر چوٹ لگاتا ہو ں ، میری تصویریں امن کے لئے کام کرنے […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 8, 2019
  • 0 Comments

شاعر: سید فضل گیلانی تمام عمر کبھی مجھ سے حل ہوا ہی نہ تھا وہ مسئلہ جو حقیقت میں مسئلہ ہی نہ تھا بدن سے جس کی تھکن آج تک نہیں اتری میں اس سفر پہ روانہ کبھی ہوا ہی نہ تھا کچھ اس لیے بھی مجھے ہجر میں سہولت ہے ترا وصال کبھی میرا […]

Poetry نظم

تہذیب ( ایک تمثیل)

  • اگست 8, 2019
  • 0 Comments

شاعر:  مصطفی زیدی شہر میں غل تھا کہ بنگال کا ساحر آیا مصر و یونان کے اہرام کا سیّاحِ عظیم چین و جاپان کے افکار کا ماہر آیا    ایک ٹیلے پہ طلسمات کا پہرہ دیکھا میں نے بھی دل کے تقاضوں سے پریشاں ہو کر آخر اُس ساحر طنّاز کا چہرہ دیکھا    کتنا […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 8, 2019
  • 0 Comments

شاعر: اعظم شاہد میرے پیار کے رنگ میں آ کر دیکھو تو تم بھی مجھ سے ہاتھ ملا کر دیکھو تو جل کر موتی کیسے کالا ہوتا ہے تم بھی دل میں آگ لگا کر دیکھو تو کتنی سندر ،کتنی پیاری لگتی ہو اپنے الجھے بال بنا کر دیکھو تو شام ڈھلے میں تنہا اپنی […]

Poetry نظم

ہم کسی حال میں کشمیرنہیں دے سکتے

  • اگست 7, 2019
  • 0 Comments

شاعر: قمرریاض اپنے پُرکھوں کی یہ جاگیر نہیں دے سکتے ہم کسی حال میں کشمیر نہیں دے سکتے ہم نے جنت کے لیے خواب جو دیکھے ہیں یہاں ہم تو اِن خوابوں کی تعبیر نہیں دے سکتے تم نے کشمیر کے بچوں کا بہایا ھے لہو ہم تُجھے منصب و توقیر نہیں دے سکتے ہم […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 7, 2019
  • 0 Comments

از: شاہد ماکلی دن نکلتا ہے منظر چمکتا ہے سب دیکھتے ہیں ایک رخ ہے جسے صرف اہل طلب دیکھتے ہیں ایک دم جلتے سورج کو تکنا نظر کا زیاں ہے آنکھ جب دیکھ سکنے کے لائق ہو تب دیکھتے ہیں روتو لیں پہلے,پھر سوچتے ہیں کہ روئے ہیں کیوں ہم ہو تو لے بعد […]

مزاح

مصرع سکڑ گیا

  • اگست 7, 2019
  • 0 Comments

      شاعر: دلاور فگار سکتہ تھا ایک شاعر اعظم کے شعر میںیہ دیکھ کر تو میں بھی تعجب میں پڑ گیاپوچھی جو اس کی وجہ تو کہنے لگے جنابسردی بہت شدید تھی ، مصرع سکڑ گیا