Poetry نظم

دعا

  • اگست 14, 2019
  • 0 Comments

شاعر: امجداسلام امجد مولا ۔۔ اس بستی کی آنکھیں کب تک سپنے دیکھیں ایسا بھی اک سورج ، جس میں ، چہرے اپنے دیکھیں رُت آئے رُت جائے مولا، خالی اپنے ہاتھ ہرموسم میں پچھلی رُت کے زخم چلے ہیں ساتھ ان زخموں کی خوشبومیں ہیں جینے کے ارمان             […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 13, 2019
  • 0 Comments

شاعر: خالد سجاد احمد نجانے کس مسافت کے لیے  نقشہ بناتا ہوں بڑی مشکل سے میں اپنے لیے رستا بناتا ہوں خیال و خواب سے باہر کبھی دستِ ہنر میں آ ستاروں سے میں آنکھیں پھول سے چہرہ بناتا ہوں خبر کیا تھی وہی آ کر مری ہستی اجاڑے گا میں جس کے واسطے ہر […]

تنقید

قمر رضا شہزاد ۔۔۔ نئی جہتوں کا مسافر

  • اگست 13, 2019
  • 0 Comments

از: ڈاکٹر عاصم بخاری قمر رضا شہزاد کا تعلق شعراء کی اس قبیل سے ہے جو حروف کو جوڑ کر لفظ بنانے، لفظوں کی ترتیب سے مصرعے کو تشکیل دینے اور مصرعے کو کاریگری سے شعر کے قالب میں ڈھالنے کے فن پر نہ صرف مکمل دسترس رکھتے ہیں بلکہ اس ہنر میں اپنی بے […]

کالم

ایک تلخ حقیقت

  • اگست 13, 2019
  • 0 Comments

   از:  یوسف خالد               ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم بتدریج اس دانش اور تجربے سے محروم ہو ئے ہیں جو ایک نسل دوسری نسل تک منتقل کرتی آ رہی تھی – وہ سماجی شعور جو سینہ بہ سینہ ایک مجلسی زندگی کے چلن کے ذریعے ہمیں فیض یاب […]

صحت

EATING MEAT ON EID UL ADHA AND TIPS TO STAY HEALTHY

  • اگست 13, 2019
  • 0 Comments

Dr.MARYAM WARIS Eid ul Adha the Festival of Sacrifice is the three-day festival that marks the Hajj pilgrimage and Qurbani, to commemorate the sacrifice the Prophet Ibrahim (alaihis salaam) was willing to perform of his son Ismail (alaihis salaam) for Allah, who spared his son by sending down a animal to take his place. This […]

صحت کے مسائل

کیا تیزابیت کا فائدہ بھی ہے؟

  • اگست 13, 2019
  • 0 Comments

انتخاب : ناصرمحموداعوان سینے کی جلن اور بدہضمی عام بیماریاں ہیں اور تقریباً ہرشخص کبھی نہ کبھی ان سے دوچار رہ چکا ہوتا ہے، لیکن آخر سینے کی جلن اور بدہضمی کی وجہ کیا ہے؟ سائنسدانوں نے اس کی ایک انتہائی اہم وجہ دریافت کی ہے جو دلچسپ طور پر انسانی صحت کے لیے انتہائی […]

Poetry غزل

امیر خسرو کی ایک غزل

  • اگست 12, 2019
  • 1 Comment

اردو ترجمہ : ڈاکٹر معین نظامی فرّخ آن عیدی که جان قربانیِ جانان بوَد خرّم آن جانی که پیشِ نیکوان قربان بوَد (مبارک ہے وہ عید جس پر جان محبوب پر قربان ہو جائے، خوش نصیب ہے وہ جان جو صاحبانِ جمال کے سامنےقربان ہو جائے) چون بگویَد نازنینِ من مبارک بادِ عید جان شکر […]

بزمِ خواتین

پکوان ۔۔۔ شیر خورمہ

  • اگست 12, 2019
  • 0 Comments

ترکیب از: عمارہ قیصر اجزا:سویاں ۔۔۔۔   ۱ ؍پیکٹدودھ ۔۔۔۔ ۲ ؍ لٹرگھی ۔۔۔۔۔  آدھ پاو(۱۲۵گرام)سبز الائچی ۔۔۔۔  ۶ ؍عددچینی ۔۔۔۔۔ حسبِ ذائقہبادام   ۔۔۔۔۔ حسب ِ خواہشپستہ     ۔۔۔۔۔ حسب ِ خواہشچھوارے  ۔۔۔۔ ۴ ؍عددبنانے کی ترکیب:سب سے پہلے گھی گرم کرکے اس میں الائچی کے دانے بھون لیں پھر اسی گھی میں سوئیوں کو بھون […]