Poetry غزل

غزل

  • اگست 14, 2019
  • 0 Comments

شاعر: سید اقبال عظیم اک خطا ہم از رہِ سادہ دِلی کرتے رہے ہر تبسّم پر قیاسِ دوستی کرتے رہے   ایسے لوگوں سےبھی ہم مِلتے رہے دل کھول کر جو وفا کے نام پر سوداگری کرتے رہے   خود اندھیروں میں بسر کرتے رہے ہم زندگی دوسروں کے گھر میں لیکن روشنی کرتے رہے […]

Poetry نظم

جشن آزادی مبارک 

  • اگست 14, 2019
  • 0 Comments

شاعر: قمرریاض پہلے میں نے ماں کو دیکھا اور پھر دیکھا پاکستان  اُنگلی پکڑ کے چلنا سِیکھا اور پھر دیکھا پاکستان بڑا ھوا تو خبروں میں ، اسکولوں میں ،اخباروں میں  قائِد کے اَفکار کو سمجھا اور پھر دیکھا پاکستان پاک وطن کے رکھوالوں کی وَردی چومی آنکھوں سے سبز ہلالی پرچم تھاما اور پھر […]

Poetry نظم

Bazyaaft

  • اگست 14, 2019
  • 0 Comments

Poem: Bazyaaft by Ghani Pahwaal Translated from Urdu by Salma Jilani Poem  : Resumption The first time when I opened my eyes  There was darkness all around me I was in such a condition As if someone had suddenly woken up from a deep sleep And in such pitch blackness Couldn’t fathom what’s going around […]

Poetry نظم

خداکرے کہ مری ارض پاک پراُترے

  • اگست 14, 2019
  • 0 Comments

شاعر: احمد ندیم قاسمی خداکرے کہ مری ارض پاک پراُترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہٗ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں […]

Poetry نظم

عید

  • اگست 14, 2019
  • 0 Comments

شاعر: سیدآلِ احمد عید کیا ہم الم نصیبوں کی عید کے دن بھی زندگی ہے اُداس عید کے دن بھی قلب ہے مغموم عید کے دن بھی تلخ ہے احساس عید کے دن بھی روح گریاں ہے عید کے دن بھی دل ہے محوِ ہراس عید کے دن بھی مفلسوں کے ہجوم شاہراہوں پہ پھر […]

Poetry نظم

آؤ کوئی مفہوم تراشیں

  • اگست 14, 2019
  • 0 Comments

از: یوسف خالد محکومی میں ذلت کیا ہے آزادی میں راحت کیا ہے پابندی کا روگ ہے کیسا دھرتی ماں کی چاہت کیا ہے آنے والے کل،کے بچے ہو سکتا ہے ہم سے پوچھیں آؤ مل کر اسی بہانے ان لفظوں کے،ان جذبوں کے معنی ڈھونڈیں اپنے اپنے سوچ نگر کے سب دروازے،کھول کے بیٹھیں […]