ہجرت (۱۴اگست ۱۹۴۷ء)
شاعر:علیم ناصری میں نے تسبیح کے شیشے میں مدینہ دیکھا خاتمِ خالقِ عالم کا نگینہ دیکھا سبز گنبد کے ضیابار منارے دیکھے اپنی پلکوں پہ چمکتے ہوئے تارے دیکھے دوسری سمت ادھر بیت ِحرم کا منظر ارضِ بطحا پہ دکھائی دیا اللہ کا گھر ان مناظر نے مری رُوح کو بے تاب کیا دل کو […]