Poetry غزل

غزل

  • اگست 20, 2019
  • 0 Comments

شاعر: ناصر کاظمی یوں ترے حسن کی تصویر غزل میں آئے جیسے بلقیس ، سلیماں کے محل میں آئے یہ بھی آرائش ہستی کا تقاضا تھا کہ ہم حلقۂ فکر سے میدان عمل میں آئے جبر سے ایک ہوا    ذائقۂ ہجر و وصال اب کہاں سے وہ مزاصبرکے پھل میں آئے ہر قدم دست […]

Poetry نظم

توسیع

  • اگست 20, 2019
  • 0 Comments

شاعر : ڈاکٹر معین نظامی مجھے عشق میں پھر سے توسیع کا ایک دورانیہ چاہیے تھا کہ مَیں کارزارِ تعلّق میں تپتے محاذوں کے ان مورچوں میں پھنسا تھا جہاں سےکوئی راستہ سرخ روئی کی منزل کو جاتا نہیں ہے یہ وہ مورچے تھے جنھیں میری تدبیر نے اک زمانہ ہوا اپنے ہونے کی تائید […]

Poetry نظم

ظالم رات

  • اگست 20, 2019
  • 0 Comments

شاعر : محمد جاوید انور اب بول اے ظالم رات مُجھے کیا کہتی ہے اب بول اے ظالم رات کہاں لے جاناہے وہ بچپنُ تو اک خواب ہُوا وُہ ریت اور مٹی چلے گئے جن کی خوشبو میں گندھ کر میں تعمیر ہُوا اور باپ کا سایہ چلا گیا جو سر پر تھا تو لگتا […]

Poetry

نعت

  • اگست 20, 2019
  • 0 Comments

شاعر: اقتدارجاوید ستاروں اور ساتوں آسمانوں کی سنی ہو گی کسی نے اس طرح بهی بے زبانوں کی سنی ہو گی تصّرف وقت پر اتنا وهاں اوّل یہاں آخر زیارت کے لیے سارے زمانوں کی سنی ہو گی حقیقت تک رسائی کا کوئی دعویٰ نہیں کرتا کسی نے کیا بهلا دو رازدانوں کی سنی ہو […]

English Literature

Madeira

  • اگست 20, 2019
  • 0 Comments

Madeira By : Safdar Bhatti A melancholy man of middling age sitting in the chair beside a little table, with a large volume of an old book spread on it, in a small room. His soul seemed rapt in a deeper reflection. Whereas his sunken eye, now lorn of the ever gleaming love-light of his […]

Poetry نظم

اور کتنا لہو بہاؤ گے؟

  • اگست 19, 2019
  • 0 Comments

شاعرہ : شیریں سیّد اور کتنا لہو بہاؤ گے جو بھی کر لومگر یہی سچ ہے خون تو رائگاں نہیں جاتا ایک مسلی ہوئی کلی کا بھی تم نے تو گلستاں اجاڑا ہے اک حسیں آشیاں اجاڑا ہے کس قدر ظلم اور ڈھاؤ گے اور کتنا لہو بہاؤ گے…. ؟ بین کرتی ہوئی یہ آوازیں […]

خالد ندیم شانی Poetry غزل

غزل

  • اگست 19, 2019
  • 0 Comments

شاعر: خالد ندیم شانی سہمے سہمے اداس اُگ آئے  پیڑ چہرہ شناس اُگ آئے ایسے مہلت ملی ہے جینے کی جیسے رستے پہ گھاس اگ آئے اپنے جامے میں وہ نہیں رہتا جس کی وافر کپاس اگ آئے تب وہ پانی سے بھی نہیں بجھتی  جب مساموں پہ پیاس اگ آئے اس کی مے بار […]

Poetry نظم

بہتان

  • اگست 19, 2019
  • 1 Comment

شاعرہ: نائلہ خاور  پیالہ بھر مصفّا پاک آبِ شفاے خاص میں محض قطرہ برابر زہر بھی مل جاے تو دھرا رہ جاتا ہے سب کچھ مصفّا ، پاک ، شفاے خاص باقی کچھ نہیں بچتا بدل دیتا ہے یکسر یہ مقاماتِ ازل کو یوں مصفّا صاف نہیں رہتا نہ کچھ پھر پاک بچتا ہے اچھی […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 19, 2019
  • 0 Comments

شاعر: عرفان صادق سلگتے ہیں جو وہ اس پار دیکھ لیتے ہیں چراغ صبح کے آثار دیکھ لیتے ہیں لپکتا جاتا ہوں ایسے نہیں تری جانب پرندے دور سے اشجار دیکھ لیتے ہیں یہ سارا عجز یہ ساری جھجک ہے اپنی جگہ ہم اس کا چہرہ لگا تار دیکھ لیتے ہیں کسی کے ہجر نے […]