سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۱۸)

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناہید درانی وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ۔۔۔۔کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ۔ فریدہ خانم گنگنارہی ہوتیں۔۔۔۔میں نے پاوں میں پائل تو باندھی نہیں۔۔۔۔کیوں صدا آ رھی ہے۔۔۔چھنن نن چھن۔۔۔۔۔اور میک روم میں میک اپ کروانے کے بعد ھمارے سامنے ھی ساڑھی تبدیل کر لیتیں۔۔۔۔ ان کی غزل گائیکی اور […]

Poetry نظم

طلوعِ فرض

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

شاعر: مجید امجد سحر کے وقت دفتر کو رواں ہوںرواں ہوں، ہمرہِ صد کارواں ہوںسرِ بازار انسانوں کا انبوہکسی دستِ گل اندوزِ حنا میںزمانے کی حسیں رتھ کی لگامیںکسی کف پر خراشِ خارِ محنتعدم کے راستے پر آنکھ میچےکوئی آگے رواں ہے کوئی پیچھےسڑک کے موڑ پر نالی میں پانیتڑپتا تلملاتا جا رہا ہےزدِ جاروب […]

Poetry

نعت

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

شاعر: افتخارعارف دل و نگاہ کی دنیا     نئی    نئی ہوئی ہے درود پڑھتے ہی یہ کیسی روشنی ہوئی ہے میں بس یونہی تو نہیں آگیا ہوں محفل میں کہیں سے اذن ملا ہے تو حاضری ہوئی ہے جہانِ کن سے ادھر کیا تھا، کون جانتا ہے مگر وہ نور کہ جس سے یہ […]

پنجابی صفحہ

بابافریدگنج شکرؒکے چند شلوک

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

انتخاب واردو ترجمہ : یونس خیال  میں جاتا دُکھ مجھ کوں ، دُکھ سبھاہا جَگ        اُچے چڑھ کے ویکھیا تاں گھر گھر اِیہا اَگ  (میں سمجھتاتھاکہ دکھ صرف مجھے  ہی ہے ، دکھ   تو سارے جہان میں پھیلا ہے ۔ جب میں نے اونچی جگہ پرکھڑے ہوکردیکھا توہر گھرمیں یہی آگ لگی […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

شاعرہ : ثمینہ اسلم ثمینہ تم نے سیکھا ہے اگر صرف حکومت کرنا یاد رکھنا    ، ہمیں آتا ہے بغاوت کرنا دونوں میدانوں میں اپنا نہیں ثانی کوئی ہم سے تم سوچ کے نفرت یا محبت کرنا خود بخود لوگ بٹھائیں گے تجھے پلکوں پر پہلے خود سیکھ تو لو اوروں کی عزت کرنا […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

شاعر: فیصل امام رضوی پَو پھوٹی ہے رات کا تارا ڈوب چلا گلفاموں سا شخص نیارا ڈوب چلا دریاوں نے رخ بدلے ہیں بھاگ چلو کچھ لمحوں میں شہر تمھارا ڈوب چلا راستہ روکتی دنیا سے گھبراتا تھا آخر اک دن ہمت ہارا، ڈوب چلا کون لڑے گا اب تیرے طوفانوں سے دیوانہ تھا ہجر […]

Poetry نظم

ثمر فروش

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

شاعر: اقتدار جاوید ثمر فروش کی نگاہِ دور بین میں اندھیرا درمیان سے پھٹا بہت سے سبز پوش تھے کہ جن کاریشمیں لبادہ سرخ تھا گلِ انار سرخ ہونٹوں سے زیادہ سرخ تھا پکے ہوئے پھلوں کی خوشبوٸیں تھیں مجتمع گھلی نہ تھی ابھی احاطہِ سیاہ میں ہوا پکے ہوٸے پھلوں بھری مہک اُڑی نہ […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۱۷)

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناہید درانی بیگم ضیاالحق۔۔۔۔۔عطیہ عنایت اللہ اور تیونس کی ملکہ بیگم ضیا الحق جب بھی لاہور آتیں ۔۔۔ان کے ساتھ ھماری ڈیوٹی ہوتی۔۔۔ان کے لاہور میں بہت سے رشتہ دار تھے۔۔۔ان کی شادیوں میں شرکت کرنے اکثر آتی تھیں۔۔ ہم بھی شادی کے مہمانوں والے لباس پہن کر ان کے ارد گرد ہوتے۔۔۔۔ […]

تنقید

حسنِ تخیل سے جمالیات کی کیمیا گری تک

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

از: نوید فدا ستی  اقبال نے کسی وجد آفریں کیفیت کے زیرِ سایہ انکشافِ ذات کے مہربان ترین لمحات میں یہ شعر کہا ہو گا جس میں تخلیق کار اور تخلیق ایک ہو جاتے ہیں شعر ملاحظہ کیجے۔ مقامِ گفت گو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں یہی سوزِ نفس ہے اور میری کیمیا کیا […]

Poetry نظم

ایک مختصرنظم

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

شاعر: شاہد محمود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مختصرنظم میں چل رہا ہوں کب سے آبلہ پا اے زندگی ، دم تو لے لے ذرا سا میں خود سے بھی شاید ، پیچھے رہ گیا ۔