سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۲۳)

  • اگست 28, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناہید درانی خوشبو بند ہے پنجرے میں۔ خاتون لائن آفیسر زینب بٹ نے مجھے کہا۔۔۔آپ خواتین پولیس کی انچارج ہیں۔۔اس لیے آپ کو شاھی قلعہ کی ڈیوٹی چیک کرنے جانا چاھیے۔۔۔۔اس وقت لاہور پولیس میں ۔۔میں واحد خاتون انسپکٹر تھی۔۔۔سہالہ سے واپس آ کر فرخندہ کی ڈیوٹی سپیشل برانچ پنجاب میں تھی۔۔۔۔مجھے پولیس […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 28, 2019
  • 0 Comments

شاعر : محمد نعیم جاوید  دستِ عدوئے جاں میں تھماتے ہیں زندگی آؤ کسی ٹھکانے لگاتے ہیں زندگی ہر روز چہرہ چہرہ بھٹکتی ہے شہر میں ہر شام ڈھونڈ ڈھانڈ کے لاتے ہیں زندگی چل کر رہیں گریز و کشش سے پرے کہیں بے وزن، بے وجود بناتے ہیں زندگی کچے تمام رنگ بدن سے […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 28, 2019
  • 0 Comments

شاعر: عادِل یزدانی قَریہءِ خوشگوار میں ، مَیں تھا تیرے قُرب و جوار میں ، مَیں تھا آگے بڑھتی نہ ختم ہوتی تھی ایک ایسی قطار میں ، مَیں تھا میرا ہونا ، عجیب ہونا تھا قَید مُشتِ غُبار میں ، مَیں تھا مَیں تُجھے یاد کیوں نہیں آیا جب تِرے اِنتظار میں ، مَیں […]

Poetry نظم

ایک رات

  • اگست 28, 2019
  • 0 Comments

شاعر: ن م راشد یاد ہے اک رات زیرِ آسمانِ نیلگوں یاد ہے مجھ کو وہ تابستاں کی رات! چاند کی کرنوں کا بے پایاں فسوں___ پھیلا ہوا سرمدی آہنگ برساتا ہوا___ ہر چار سُو! اور مرے پہلو میں تُو___! میرے دل میں یہ خیال آنے لگا: غم کا بحرِ بے کراں ہے یہ جہاں […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 28, 2019
  • 0 Comments

شاعر: ڈاکٹر معین نظامی لکھوا کے لائے ہم بھی دُرِّ ثمینِ دل پراچھا سا نام اس کا اپنے نگینِ دل پر مژگانِ یار نے بھی کیا خطِّ نسخ کھینچاچند و چگونِ دل پر، چون و چنینِ دل پر ہونٹوں پہ دھڑکنوں کے یَا فردُ یَا صمد ہےکندہ ہے یَا غنیُّ لوحِ جبینِ دل پر معلومِ […]

English Poetry

( In search of (Talash

  • اگست 28, 2019
  • 0 Comments

( In search of (Talash Translated into English: Salma Jilani Poet: Younus Khayal In the ghetto of murky shingles A milky coloured, delicate glass doll thinks like smooth silk Talks like mesmerising fragrance walks like flowing rainbow dazzling eyes full of salient dreams Ambivalent at the junction dont know whom she is looking for تلاش […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 28, 2019
  • 0 Comments

شاعر:  اسد اللہ خان غالبؔ پھر ہوا وقت کہ ہو بال کُشا موجِ شراب دے بطِ مے کو دل و دستِ شنا موجِ شراب پوچھ مت وجہ سیہ مستئِ اربابِ چمن سایۂ تاک میں ہوتی ہے ہَوا موجِ شراب جو ہوا غرقۂ مے بختِ رسا رکھتا ہے سر پہ گزرے پہ بھی ہے بالِ ہما […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 28, 2019
  • 0 Comments

شاعر: عرفان صدیقی  پھر جگاتی ہے وہی ٹیس پُرانی بارش اِس برس بھی ہے اُسی طرح سہانی بارش سسکیاں بھرتی رہی رات ہوا آنگن میں رات بھر کہتی رہی کوئی کہانی بارش آگ بن کر کبھی شریانوں میں بہتا ہوا خون کبھی آنکھوں سے برستا ہوا پانی بارش اَب تو یہ پیڑ ٹپکتا ہے مری […]

کالم

ادھوری کہانی

  • اگست 28, 2019
  • 0 Comments

تحریر: یوسف خالد انسانی دماغ بہت پیچیدہ مگر ہمارے جسم کا اہم ترین حصہ ہے -صدیوں سے انسان اس کی کارکردگی کو جاننے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے – سائنس نے بتدریج بہت سی گرہیں کھولی ہیں تا ہم ابھی بھی بہت کچھ فہم سے بالا ہے – دماغ کی کارکردگی اتنی متنوع ہے […]