شاہد ماکلی کی سال گرہ پر ان کی ایک غزل
شاہد ماکلی آبِ رواں پہ لکھتے ہو صحرا کا نام کیا تم دینا چاہتے ہو ندی کو پیام کیا غم کی ظروف سازی میں گزری ہے زندگی ہم جانتے ہیں، شعلے سے لینا ہے کام کیا ہم کیا تمھارے بوسہء لب کا بتائیں گے گونگا کسی کے ساتھ کرے گا کلام کیا کیا روشنی کے […]









