ایک نوحہ
یونس خیال صدیوں پہلے اِس دھرتی پر معصوموں کا خون گرا تھا تب سے اب تک ، اِس دھرتی پر بسنے والے خون کے آنسو روتے ہیں ۔
از: نیلما ناہید درانی اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو۔۔۔۔ زندگی میں کئی ایسے موڑ آتے ہیں ۔۔۔جہاں جناب منیر نیازی کا یہ شعر یاد آتا ہے۔۔۔۔ اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا ایس پی ھیڈکوارٹرز چوھدری اسلم ٹرانسفر […]
یوسف خالد حوصلوں کی ایک زندہ داستاں ابنِ علی عظمتوں کا ایک بحر بے کراں ابنِ علی باوقار و باحیا و با وفا و با کمال خوش لباس وخوش ادا وخوش بیاں ابنِ علی محفل کون و مکاں میں سر بلندی کا امیں جاں نثاروں کی زمیں کا […]
ڈاکٹر معین نظامی برِصغیر کے صوفیانہ تذکروں اور ملفوظاتی ادب میں صدیوں سے یہ شعر بہت مقبول چلا آتا ہے: پس از سی سال این معنی محقَّق شد بہ خاقانی کہ یک دم با خدا بودن بِہ از مُلکِ سلیمانی خاقانی پر تیس سال کے بعد یہ حقیقت کھلی کہ پَل بھر یادِ خدا میں […]
شہزاد تابش وقت بے وقت کا الہام بھی ہو سکتا ہے اور مبہم سا یہ پیغام بھی ہو سکتا ہے یوں نہ کراس پہ حقارت کی نظر جان چمن خاک ذادہ یہاں گلفام بھی ہو سکتا ہے موت کے ہاتھ سے تو جس کو چھڑا لایا ہے تیرا قاتل وہ […]
دو چار دن کے ظلم نہیں ہیں یزید کے پیتے ہیں لوگ آج بھی پانی خرید کے بیچارگی ، لُٹا ہوا گھر ، خاک ِ کربلا یاد آ رہے ہیں کتنے حوالے شہید کے کرتے ہیں جو حسینؑ کا ماتم گلی گلی دیکھو یہ کون لوگ ہیں دَور […]
شیراز غفور اس کی محفل میں مرا نام نہیں ہو سکتا اور پھر اتنا سر عام نہیں ہو سکتا یہ تو پھرپھول کی قسمت ہے کھلے یانہ کھلے اب بہاروں پہ تو الزام نہیں ہو سکتا آپ جو مجھ سے مجھے مانگ رہے ہیں صاحب دیکھئے آپ […]
غلام محمد قاصر یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہے حسین اس میں خط کربلا بناتا ہے یزید موسم عصیاں کا لا علاج مرض حسین خاک سے خاک شفا بناتا ہے یزید کاخ کثافت کی ڈولتی بنیاد حسین حسن کی حیرت سرا بناتا ہے یزید تیز ہواؤں سے جوڑ […]
تبصرہ نگار: یوسف خالد سعید اشعر کا اردو شاعری کے اہم شعرا میں شمار ہوتا ہے – ان کے اب تک 6 شعری مجموعے چھپ چکے ہیں – ان کی غزلوں کا چوتھا شعری مجموعہ حال ہی میں ” میں اور میں ” کے نام سے انحراف پبلیکیشنز سے شائع کیا ہے – […]