کُچھ کھٹی میٹھی یادیں (۳۷)
از : نیلما ناہید درانی پولیس میں دس سال ۔۔۔۔ اک انجانا خوف میری دوسری کتاب کے ڈسٹ کور پر میں نے کچھ زیر طبع کتابوں کے نام بھی لکھ دیے تھے۔۔۔ ان میں ایک نام تھا۔۔” پولیس میں دس سال ” اس نام میں نجانے کیا کشش تھی۔۔۔کہ میرے گھر جبار بٹ اپنے ساتھ […]






