تریاق ۔۔۔ از : سلمیٰ جیلانی
سلمیٰ جیلانی سیاہ رات سے بھی تاریک کینوس کے پس منظر میں لال رنگ میں ڈوبی اک دھندلی سی تصویر ابھرتی ہے کون ہے یہ بد نصیب پکارنے والا کہتا ہے یہ انصاف کی لاش ہے گاڑھے خون کے چھینٹے گہرے نشان چھوڑ گئے ہیں سفیدی پھیرنے والوں نے جھوٹ کا پانی ملا کے کینوس […]




