جُز غمِ آلِ عبا ہم اور غم رکھتے نہیں
شاعر: میرانیس رنجِ دُنیا سے کبھی چشم اپنی نم رکھتے نہیں جُز غ مِ آلِ عبا ہم اور غم رکھتے نہیں کربلا پُہنچے زیارت کی ہمیں پروا ہے کیا؟ اب ارم بھی ہاتھ آئے تو قدم رکھتے نہیں در پہ شاہوں کے نہیں جاتے فقیر اللہ کے سرجہاں رکھتے ہیں […]







