افسانہ

عشق پیچاں

  • ستمبر 13, 2019
  • 0 Comments

افسانہ نگار: سلمیٰ جیلانی عشق پیچاں یعنی انگلش آئی وی کی ننھی سی کونپل کو سامنے لگے ہوئے پام کے درخت پر سر اٹھاتے دیکھا تو میں نے کیاریوں کی صفائی کرتے ہوئے ناگواری سے اسے کاٹنے کے لئے قینچی بڑھائی – "ہفتہ دو ہفتے تک نہ دیکھو تو خود رو پودوں سے سارا باغیچہ […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۳۸)

  • ستمبر 13, 2019
  • 0 Comments

از:نیلما ناہید درانی نگاہیں۔۔۔۔۔اور کرونک میجر          مجھے کچھ دن سے نگاہیں بہت یاد آرھی ہے۔۔۔۔۔۔ھر جمعرات کو وہ دروازے پر آ کر صدا لگاتی۔۔۔ میں اس کا حال پوچھتی۔۔۔۔اور وہ ڈھیروں دعائیں دے کر چلی جاتی۔ اس کا نام نگاہیں تھا۔۔۔۔جو اس کے گرو نے رکھا تھا۔۔۔۔سانولی رنگت ، عمر 24 […]

سلسہ جات

ایک تھی بستی کالاباغ (۴)

  • ستمبر 12, 2019
  • 0 Comments

از: حمید قیصر چھیا کے ابا کے آنے کی خبر پاکر ماں جی کے چہرے پر بھی سکون کی ایک لہرسی دوڑ گئی۔ یوں جیسے ہم سب کے دکھ سکھ سانجھے ہوں۔میں نے ماں جی کے چہرے پر نظریں جمائے ہوئے اپنا سوال دہرایا۔ ”میرے بابا کب آئیں گے؟” سوال سن کر تھوڑی دیر پہلے […]

سلسہ جات

ایک تھی بستی کالا باغ (۳)

  • ستمبر 12, 2019
  • 0 Comments

از: حمید قیصر ’’ اوئے! دریا پہ چلنا ہے تو جلدی اٹھ میں جارہا ہوں‘‘ اتوار کی صبح ابھی میں چادر تانے سو رہا تھا کہ مجید بھائی نے حسب معمول چادر کھینچ لی۔ میں نے چندیائی ہوئی آنکھوں سے ہوش کے جہان میں جھانکا۔ چپل تلاش کرکے پہنے، جنگلے سے جانگیا کھینچا اور جلدی […]

Poetry نظم

یہ انہونی نہیں ھے ۔۔۔۔۔!!

  • ستمبر 12, 2019
  • 0 Comments

شاعر: یوسف خالد ابھی یہ درد ھے اور لادوا ھر گز نہیں ھے مگر یہ عین ممکن ھے دوا کے آتے آتے روگ میں تبدیل ھو جائے ۔۔۔ !!! اگر یہ روگ میں تبدیل ھوتا ھے ! تو پھر شاید یہ اپنا مرکزہ تبدیل کر لے اور چپکے سے بدن کو چھوڑ دے اور روح […]

سلسہ جات

ایک تھی بستی کالاباغ (۲)

  • ستمبر 11, 2019
  • 0 Comments

از: حمید قیصر چودہویں کی رات اور نیم شب تاروں بھرے آسماں پر فقط چاند کا راج ہے۔ میں اپنے گھر کی وسیع و عریض چھت پر بچھی چارپائی پہ لیٹے لیٹے گلابی سردیوں میں آسماں کی لا متناہی وسعتوں میں گم ہوں ۔ حد نگاہ تک پھیلا آسمان مجھے کوئی نیلگوں سمندر محسوس ہوتا […]

سلسہ جات

ایک تھی بستی کالاباغ (1)

  • ستمبر 11, 2019
  • 0 Comments

از : حمید قیصر            الف لیلوی قصبہ کالاباغ میری جنم بھومی ہے۔ تحیرکدہ کالاباغ کا مجھ پر قرض ہے کہ میں اس قصبے کی بھرپور رونمائی کروں۔ اس کیلئے میں نے 2011ء میں کالاباغ کے ثقافتی، سماجی، تاریخی اور سیاسی پس منظر میں ناول لکھنے کا تہیہ کیا تھا۔ ناول […]

Poetry نظم

ہمیشہ دیرکردیتا ہوں میں

  • ستمبر 11, 2019
  • 0 Comments

منیر نیازی ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں، ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اسے آواز دینی ہو، اسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں مدد کرنی ہو اس کی، یار کی ڈھارس بندھانا ہو بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو بدلتے موسموں […]

Poetry نظم

قائد اعظم کی نذر

  • ستمبر 11, 2019
  • 0 Comments

شاعر یوسف خالد زندگی کی حالات کی دہلیز پر تھی سوگوار تجھ سے پہلے موسموں کا پیرہن تھا تار تار تیرے آنے سے کھلا اے قائدِ اعظم یہ راز کوششِ پیہم میں پوشیدہ ہے قوموں کا وقار ذرہ ذرہ کر رہا ہے تیری عظمت کو سلام تیری   آمد   تھی   نویدِ  آمدِ فصل ِ   بہار