راناآصف کے آرٹ کاایک خوب صورت نمونہ
آرٹسٹ : رانا آصف
شاعر: یوسف خالد اس کے ہونٹوں پہ ایک چپ سی ہے میری آنکھوں میں ایک حیرت ہے ایسا لگتا ہے اجنبی ہیں ہم اس سے پہلے کہیں ملے ہوں گے پہروں باتیں بھی ہم نے کی ہوں گی نیند کو الوداع کہا ہو گا رات آنکھوں میں کاٹ دی ہو گی بات بے بات لڑ […]
منیرنیازی اشک رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستو اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں کی یاد تنہائیوں کا زہر ہے اور ہم ہیں دوستو لائی ہے اب اڑا کے […]
کرم حسين بزدار بستر پہ بغل میں مرے تکیہ نہیں ہوتا بیگم سے اگر میں کبھی روٹھا نہیں ہوتا اب گھرکی یہ حالت ہے بتاؤں تجھے میں کیا "گر دیگچہ ہوتا ہے تو چمچہ نہیں ہوتا” بیگم سے پٹا کرتے سبھی روز یقیناً دنیا میں اگر کوئی بھی جھوٹا نہیں ہوتا لٹو سا بنا گھومتا […]
یہ سردیوں کی ایک یخ بستہ اور طویل رات کی بات ہے۔ میں اپنے گرم گرم بستر میں سر ڈھانپے گہری نیند سو رہا تھا کہ کسی نے زور سے جھنجھوڑ کر مجھے جگا دیا۔ "کون ہے۔”میں نے چیخ کر پوچھا اور اس کے جواب میں ایک بڑا سا ہاتھ میرے سر سے ٹکرایا اور […]
تحریر: نایاب شاہ ممتاز دانشورڈاکٹر محمود الرحمن نے اپنے ایک مضمون میں حمید قیصر کو دورِ جدید کا پریم چند قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ہمارے حمید قیصر منشی پریم چند کی طرح ایسے کم مایہ انسانوں کو اپنے افسانوں کا عنوان بنا کر سرفرازی و سربلندی عطا کر دیتے ہیں…… کہ ان کی […]
فرح خان وقت کی سامنے بساط نہ ہو چاہتی ہوں کہ مجھ کو مات نہ ہو کھیلنا جاں سے دل کی ہر بازی ہارنا یوں ، کسی کو مات نہ ہو تیرے خوابوں سے ہوں تہی آنکھیں میری قسمت میں ایسی رات نہ ہو جیسی شدت سے ہو گیا تجھ سے عشق ایسا کسی کے […]
اس نے نرم کلیوں کو روند روند پاؤں سے تازگی بہاروں کی چھین لی اداؤں سے تیرے جسم کی خوشبو شام کی اداسی میں موتئے کے پھولوں نے چھین لی ہواؤں سے پاؤں میں خیالوں کے راستے بچھائے ہیں آج ہی چرانے ہیں پھول اس کے گاؤں سے دور دور رہتی ہے ایک غمزدہ لڑکی […]
از: حمید قیصر خواتین و حضرات! ڈاکٹر اسلم پرویز قریشی صاحب کی کتاب ’’منزلیں اور راستے‘‘ کا نام اور سرورق پہلی نظر میں اس بات کا اعلان کرتا ہے کہ یہ ایک سفرنامہ ہے۔ لیکن جب میں اس پر غور کرتا ہوں تو کتاب کے نام اور سرورق میں معنی کا اک جہان آباد نظر […]
کچھ عرصہ قبل کے گئے یونیسکو کے ایک سروے کے مطابق اُردو دُنیا کی تیسری بڑی زبان کے طور پر اُبھر کر ہمارے سامنے آتی ہے مگر حالیہ شعبہ صحافت کے ایک ادارہ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے مطابق اُردو دُنیا کی دوسری بڑی زبان ہے۔چین کی زبان منڈرین ہے جسے 864ملین لوگ بولتے ہیں دوسرے […]