وہ کہ اوجھل ہے میری آنکھوں سے : یوسف خالد
یوسف خالد وہ کہ اوجھل ہے میری آنکھوں سے کیا خبر کتنی خوبصورت ہے کیا خبر اس کی مدھ بھری آنکھیں اس کے ہونٹوں کی احمریں قاشیں اس کے گالوں کی خوشنما رنگت اس کی زلفوں کے ریشمی حلقے اس کے پیکر کی دلنشیں قوسیں میں فقط ان کو سوچ سکتا ہوں ایسا لگتا ہے […]






