غزل : سعید اشعرؔ
سعید اشعرؔ آگ جلتی رہی کنارے پر خواب دریا کے تیز دھارے پر زندگی اس طرح گزاری ہے سوکھی لکڑی ہو جیسے آرے پر کس تمنا سے ایک دن ہم نے نام تیرا لکھا سپارے پر حادثے عام طور پر دیکھے تیرے رستے کے اک اشارے پر اس نے دیکھا جو آسماں کی طرف تیر […]




