افسانہ

عالاں ۔۔۔ افسانہ: احمد ندیم قاسمی

  • اکتوبر 3, 2019
  • 0 Comments

احمد ندیم قاسمی اماں ابھی دہی بلو رہی تھیں کہ وہ مٹی کا پیالہ لئے آ نکلی۔ یہ دیکھ کر کہ ابھی مکھن ہی نہیں نکالا گیا تو لسسی کہاں سے ملے گی؟وہ شش و پنج میں پڑ گئی کہ واپس چلی جائے یا وہیں کھڑی رہے۔ "بیٹھ جاؤ عالاں! ” اماں نے کہا، ابھی […]

نظم

محبت برد : ناٸلہ خاور

  • اکتوبر 3, 2019
  • 0 Comments

نائلہ خاور  محبت برد ہونے سے بہت ڈرتا رہا گو دل مگر جو ہو کے رہنا ہو اسی کو ٹالنا مشکل فشارِ جاں فشانی میں کہاں تو تھا کہاں میں تھی حیاتِ لا مکانی میں جہاں تو تھا وہاں میں تھی نظر تھی مل گئی ہو گی بیک ساعت دلوں میں اک کلی سی کھل […]

تنقید

وزیر آغا کی شاعری : مظفّرؔ حنفی

  • اکتوبر 3, 2019
  • 0 Comments

مظفّر حنفی پچھلے دنوں پاکستان سے موصولہ اردو مطبوعات میں سے جس کتاب نے سب سے پہلے دامنِ توجّہ کو اپنی جانب کھینچا وہ ہے ’’ چہک اٹھی لفظوں کی چھاگل‘‘۔ یہ ڈاکٹر وزیر آغا کی تا حال معرضِ وجود میں آنے والی شعری تخلیقات کا ضخیم کلّیات ہے۔ مشفق خواجہ نے کہیں کہا ہے […]

غزل

غزل : منشوبھٹہ

  • اکتوبر 3, 2019
  • 0 Comments

منشوبھٹہ اتھاں کہیں کوں رسیاں پاتیاں گئیاں ہن اج میکوں بیمار توں ایویں یاد آ گئے یارو کوئی منصور حلاج وی ہوندا ہا بیٹھیں بیٹھیں دار توں ایویں یاد آگئے توں تے میں تاں ہکے پیو دے بچڑے ہیں بنڑدی ہوئی دیوار توں ایویں یاد آگئے گلو ننگے بال کوں پالے ماریا ہا سخی دے […]

تنقید

مسجدِ قرطبہ ۔۔۔ توضیح و تنقیدی مطالعہ : ڈاکٹر فرمان فتح پوری

  • اکتوبر 3, 2019
  • 1 Comment

ڈاکٹر فرمان فتح پوری تعارف اور پس منظر علامّہ اقبال اکتو بر ۱۹۳۲ء میں تیسری گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہوئے۔ کانفرنس سے فارغ ہونے کے بعد پیرس ہوتے ہوئے جنوری ۱۹۳۳ء میں ہسپانیہ پہنچے۔ ہسپانیہ کے وزیر تعلیم پروفیسر آسن کی درخواست پر انھوںنے میڈرڈ یونی ورسٹی میں … The […]

نظم

کرچیاں : شازیہ مفتی

  • اکتوبر 3, 2019
  • 0 Comments

شازیہ مفتی برسوں پہلے جب بہت دن بعد وہاں گئ تو دیوار میں جڑے آئینے اس کے سامنے رکھی سرمہ دانی کنگھا لپ اسٹک سب گرد سے اٹے تھے ۔ ایک سوال تھا دھندلے پڑتے آئینے سے جھانکتے میرے اپنے عکس کی آنکھوں میں جو قرطاس پر نظم کی صورت ابھر گیا تھا اور آج […]

خالد ندیم شانی غزل

غزل : خالد ندیم شانی

  • اکتوبر 3, 2019
  • 0 Comments

خالد ندیم شانی جب پَروں پر چراغ جلتے ہیں پھر چھتوں پر چراغ جلتے ہیں شب گَزیدوں کو میں بتاؤں گا کِن گٌنوں پر چراغ جلتے ہیں جب وہ نصرت* کی آ پہ آتا ہے تب سٌروں پر چراغ جلتے ہیں جن کا بوسہ لیا محبت نے ان لبوں پر چراغ جلتے ہیں ان کی […]