غزل : عبدالباسط صائم
عبدالباسط صائم جب بھی بچوں نے شرارت سے اچھالی پگڑی خاک پر گر کے بزرگوں نے سنبھالی پگڑی گھر میں جھگڑا تھا زمینوں کی وراثت کے لیے ماں نے روتے ہوئے بیٹوں سے چھپالی پگڑی اتنی تعظیم سے دشمن کو سلامی کیسی! حاکمِ وقت نے نشے میں گرالی پگڑی …. ریت کرتی ہے طواف الجھے […]



