نظم

مگر یہ خواب : ثانیہ شیخ

  • اکتوبر 5, 2019
  • 0 Comments

ثانیہ شیخ وہی دن ہیں سرِ شام دھند اترنے لگتی ہے یادوں کا بھی موسم سے عجب سا ناتا ہے ہمارے خواب چہرے کی سلوٹوں میں ڈھل چکے ہیں آنکھوں میں نمی کو ستارا کر لیا ہے آئینے گرد اوڑھ بیٹھے ہیں سمے کی ریل آتشدان میں اڑتی چنگاریوں کے ساتھ چلتی رہتی ہے اور […]

غزل

غزل : احمد نواز

  • اکتوبر 5, 2019
  • 0 Comments

احمد نواز سوز کو ساز کیا, وَجد کو وِجدان کیا دل کو دالان کیا, یار کو مہمان کیا حُجرہءِ جسم میں معمول کا سنّاٹا تھا پھر کسی لمس کی آواز نے حیران کیا دے دیا تیرے تصوّر کے تصرّف میں یہ دل شمع فانُوس ہوئی, گُل کو گُلِستان کیا تُو کبھی دے نہ سکا مجھ […]

ديگر

حضرت ادریس علیہ السلام : اقتدار جاوید

  • اکتوبر 5, 2019
  • 0 Comments

اقتدارجاوید       یوں تو ہر پیغمبر ایک خاص واقعے یا عادت کے سبب ہمیں یاد رہتےہیں جیسے صبر کے لیے ایوب قرأت کے لیے لحنِ داوٴدی اور موت کےبغیر عیسٰی علیہ السلام کا آسمان پر اٹھایا جانا اور زلیخاے مصراور حضرت یوسف کی محبت بھری کہانی دنیا کی بہترین کہانی ہے۔اسی طرح اپنی […]

ديگر

غلام جیلانی اصغر : ڈاکٹر وزیرآغا

  • اکتوبر 5, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹر وزیرآغا ایک ایسا شخص جس نے عمر بھر اپنے دوستوں اور واقف کاروں پرطنز و مزاح کے میزائلوں کا بے دریغ استعمال کیا۔ آج خود اپنے دوستوں کی جوابی کارروائی کی زد میں ہے۔ چنانچہ ڈائمنڈ جوبلی کی اس تقریب کو بھی آپ کوئی تقریب نہ سمجھیں بلکہ ایک میزائل ہی تصور کریں جسے […]

خیال نامہ

ایک نظم : ڈاکٹرستیہ پال آنند

  • اکتوبر 5, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرستیہ پال آنند آج کا دن اور کل جو گذر گیا۔ یہ دونوں میرے شانوں پر بیٹھے ہیں کل کا دن بائیں کندھے پر جم کر بیٹھا میرے بائیں کان کی نازک لو کو پکڑے چیخ چیخ کر یہ اعلان کیے جاتا ہے ’’میں زندہ ہوں ! بائیں جانب کندھا موڑ کے دیکھو مجھ کو!‘‘ […]

نظم

تجویز : سعید اشعر

  • اکتوبر 4, 2019
  • 0 Comments

 سعید اشعر آنسو جتنے بھی کھارے ہو جائیں تیزاب نہیں بن سکتے آٹے میں نمک نہ ملاؤ تو روٹی پھیکی بنتی ہے آوازوں سے کانوں کے پردے تو پھٹ سکتے ہیں لیکن دیواروں پر رکھی چھت قائم رہتی ہے بھینسا کتنا بھی موٹا تازہ ہو دس شیروں کے آگے بکری بن جاتا ہے بکری کا […]

ديگر

سلیم آغا قزلباش کی پہلی برسی : نجمہ منصور

  • اکتوبر 4, 2019
  • 0 Comments

نجمہ منصور آج سلیم آغا قزلباش کی پہلی برسی ہے ابھی ابھی وزیر کوٹ سے واپس لوٹی ہوں دل درد سے بھرا ہوا ہے اور آنکھیں بار بار بھیگ رہی ہیں تین قبریں آنکھوں کے سامنے ہیں صفیہ آغا، وزیر آغا اوز سلیم آغا قزلباش اللہ انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین وقار […]

غزل

غزل: سیدہ سیما کاکاخیل۔۔۔ منظوم اردوترجمہ : ڈاکٹراسحاق وردگ

  • اکتوبر 4, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹر اسحاق وردگ سانس میری گھٹ رہی ہے دہشت و آفات میں زندگی ہے قید میری خوف کے لمحات میں اب ہمارے گاوں میں تو پھول کھلتے ہی نہیں اب تو بس بارود ہی بارود ہے باغات میں شیخ صاحب کفر کے فتوے لگاتے ہیں یہاں مذہب دل گھر چکا ہے آج کل خطرات میں […]

ديگر

سلیم آغاقزلباش کی آج برسی ہے : ڈاکٹرناصرعباس نیر

  • اکتوبر 4, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرناصرعباس نیر سلیم آغا قزلباش کی وفات پر لکھا مضمون  پرسوں سہ پہر سلیم آغا قزلباش کے انتقال کی خبر ملی۔ اب تک یقین نہیں آیا۔ حالاں کہ دنیا میں اگر کوئی بات واقعی یقینی ہے ؛ہر طرح کے شک و شبہے سے بالاتر ہے تو وہ موت ہے،مگرہم فانی انسان یہ تصور کرنے پر […]