مزاح

نمکین غزل : ڈاکٹر اشفاق احمد ورک

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹر اشفاق احمدورک رات رنگین ہوتی جاتی ہے بات سنگین ہوتی جاتی ہے آپ زردار ہوتے جاتے ہیں قوم مسکین ہوتی جاتی ہے جب سے شوگر کا بول بالاہے زیست نمکین ہوتی جاتی ہے پانچ چھے سات کرناچاہتا ہوں ایک دوتین ہوتی جاتی ہے جب سے ملا نے ڈول ڈالاہے قوم بے دین ہوتی جاتی […]

غزل

غزل : ڈاکٹرستیہ پال آنند

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرستیہ پال آنند دیکھ ، اس کو نہ سمجھ اپنی شفا ، گھر مت جا تیرے پُرکھوں کی ہے میراث وبا، گھرمت جا دھول رستوں کی بلاتی ہے ترے قدموں کو رُک ذرا،غور سے سُن اس کی صدا،گھرمت جا میل پتھر ہے کہ ہے ایک عصا گاڑا ہوا تیری درگاہ ہے یہ، بیٹھ ذرا ، […]

تنقید

ساختیات پسِ ساختیات اور ہم : نادیہ عنبر لودھی

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

نادیہ عنبر لودھی اردو ادب میں نئے تنقیدی رجحانات وقت کی ضرورت تو ہیں لیکن یہ اردو ادب کے طالب علموں تک محدود ہیں -اردو ایک ملواں زبان ہے- یہ زبان مسلمانوں کی ساختہ ہے – لیکن آج یہ تیزی سے زوال پذیر ہے -اس زبان میں دنیا کی کئی زبانوں کے الفاظ شامل ہیں […]

غزل

غزل:شاہ حسین ظہیر… منظوم اردو ترجمہ : ڈاکٹر اسحاق وردگ

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹر اسحاق وردگ شہر نابود میں جل رہا ہوں میاں یعنی بارود میں جل رہا ہوں میاں اس نئے دور میں اک نئی آگ میں قید نمرود میں جل رہا ہوں میاں مجھ کو تاوان کی کوئی پروا نہیں بس ذرا سود میں جل رہا ہوں میاں آتش عشق کی کوئی حد ہی نہیں آتش […]

خیال نامہ

خوشخبری (پشتوادب سے) : فاروق سرور

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

تحریر اورترجمہ : فاروق سرور عجیب سی رات تھی ،کیا اس طرح کی رات پھر کبھی دوبارہ آے گی اور میرا ایسی رات سے سامنا ہوگا۔یہ سوال اب بھی بار بار میرے ذہن میں سر اٹھاتا ہے۔ ان اجنبی عورتوں نے مجھے حیران کر دیا تھا،جو تعداد میں پانچ چھ تھیں، جوان تھیں ، جنہوں […]

خیال نامہ

رودادِ سفر حج : یونس مجاز ۔۔۔ (۱)

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

یو نس مجاز تو نے توفیق دی چلا آیا ۔ میری اوقات کیا کرم تیرا          یوں تو حاجی کیمپ میں اچھے انتظام کئے گئے تھے اور مستعد اساتذہ یعنی سکائوٹس حاجیوں کی راہنمائی کے لئے ہمہ وقت موجود تھے مجھے اور میرے دوسرے ساتھی میاں آصف کو وہاں ڈیوٹی پر موجود […]

افسانہ

اعتبار : شازیہ مفتی

  • اکتوبر 8, 2019
  • 0 Comments

شازیہ مفتی "سب سے قیمتی اور کمیاب کیاچیز ہے دنیا میں ” نیلی آنکھوں اور سنہرے بالوں والی دلربا سی لڑکی نے سامنے بیٹھے وجیہہ وشکیل لڑکے سے پوچھا ۔ ” محبت ” "دولت ” ” شہرت ” "عزت ” ” صحت ” وہ بولتا گیا اور دلربا انکار میں سرہلاتی گئی ” اچھا میں […]

بک شیلف

لا وارث مصرعے : آصف راز ۔۔۔ تبصرہ:یوسف خالد

  • اکتوبر 8, 2019
  • 0 Comments

یوسف خالد اردو اور پنجابی کے معروف شاعر، ڈرامہ نگار، نیوز کاسٹر، صدا کار اور صحافی جناب آصف راز کا تنقیدی و تحقیقی مقالہ چھپ چکا ہے – 416 صفحات پر مشتمل یہ مقالہ ادب اکادمی لاہور- سرگودھا کے زیر اہتمام شائع ہوا ہے – اس مقالہ میں بڑی محنت سے ایسے اشعار، مصرعے اور […]