غزل

غزل : راز احتشام

  • اکتوبر 11, 2019
  • 0 Comments

راز احتشام تنہا سفر ہو، رات ہو، بجلی کڑک اٹھے جنگل میں کوئی آگ اچانک بھڑک اٹھے چپ چاپ سرسراتی ہوئی جا رہی تھی رات آہٹ ہوئی گلی میں تو سینے دھڑک اٹھے اک فتح کا غبار تھا چہروں پہ اور ہم مقتل پہ ایک رنگِ ہزیمت چھڑک اٹھے آباد ہو رہا ہے جہانِ خرد […]

ديگر

لاہور شہر میں کبھی مجسمے ہوا کرتے تھے : اقتدار جاوید

  • اکتوبر 11, 2019
  • 0 Comments

اقتدار جاوید یہ باغوں اور درسگاہوں کا شہر اب زبوں حالی کا شکار ہے۔کبھی سڑکیں کشادہ صاف اور ہوادار ہوا کرتی تھیں۔شہر اور شہروں کی خاص وجہِ شہرت یونہی نہیں بن جاتی یہ نصف صدی سے بھی زیادہ کا قصہ ہوتا ہے اور بسا اوقات صدیاں لگ جاتی ہیں ایک شہر کو ایک خاص نہج […]

نظم

جیسے کُوزہ نہیں جانتا : رفیق سندیلوی

  • اکتوبر 11, 2019
  • 0 Comments

رفیق سندیلوی جیسے کُوزے پہ جُھک کر کبھی روشنی کی مُرصّع صراحی نے دو گھونٹ امرت اُنڈیلا نہیں جیسے کُوزہ نہیں جانتا! جیسے کُوزہ نہیں جانتا اِک جَھری نوکِ سوزَن سی پتلی لکیر اُس کے پیندے پہ ہے کیسے محفوظ رکھّے گا پانی جو اندھے کنووں سے ہَوا کھانستی ٹُونٹیوں بے نُمو گھاٹیوں سے چٹانوں […]

خیال نامہ

رودادِ سفر حج : یونس مجاز ۔۔۔ (2)

  • اکتوبر 11, 2019
  • 0 Comments

یونس مجاز رحمان کے مہمان صاحبو ! گزشتہ کالم میں مناسک حچ کے پانچ دنوں پر بات کی تھی آچ اس پر تفصیلی تجربات و مشائدات پر بات ہو گی ۔7 ذوالحج کی شام آچانک کہا گیا کہ کھانے کے بعد احرام باندھ کر منی’ کے لئے تیار ہو جائیں۔تین گاڑیاں آ چکی ہیں یہ […]

افسانہ

جِیرے کالے کا دُکھ ۔۔۔افسانہ : محمدجمیل اختر

  • اکتوبر 11, 2019
  • 0 Comments

محمدجمیل اختر یوں تو وہ اچھا تھا لیکن اُس کے چہرے پہ دائیں جانب ایک سیاہ داغ تھا بالکل سیاہ جیسے کسی نے کالے پینٹ سے ایک دائرہ بنا دیا ہو۔ بچپن میں وہ اس داغ پر ہاتھ رکھ کر بات کرتا تھا تاکہ کسی کو اُس کا داغ نہ دکھائی دے لیکن معلوم نہیں […]

حامدیزدانی نظم

اک تنہا ویک اینڈ : حامد یزدانی

  • اکتوبر 10, 2019
  • 0 Comments

حامد یزدانی سنٹرل پارک میں، آوارہ سا جانے! کون صدی کا چاند ایمپائر اسٹیٹ سے ڈھلتی زینہ زینہ دھند کی سرگوشی گھورتی سڑکوں سے چھپتی بروکلین میں آنکھیں کھولتی ہے چمنیاں تاریکی جنتی ہیں یا پھر بادل ! آزادی کے بُت کو شرماتی قبرستان کی ترچھی روشنی تہ در تہ یہ سیدھی قبریں بوڑھے دنوں […]

نظم

فسوں : محمد جاوید انور

  • اکتوبر 10, 2019
  • 0 Comments

محمد جاوید انور کہا اس نے کہ آؤ پیار کی نگری میں چلتے ہیں گریزاں تھا مگر اس پر کشش اخلاص کی بو باس میں بستے سنہری خواہشوں سے خوشنما اور خواب سے رنگیں ، سرور آگیں بلاوے کے حسیں چنگل میں پھنس بیٹھا بڑی مجبوریوں اور نارسائیوں کے سرابوں میں نکل آیا تو پایا […]

بک شیلف

ناسٹلجیا از سلمان باسط …تبصرہ: شازیہ مفتی

  • اکتوبر 10, 2019
  • 0 Comments

شازیہ مفتی کوئی تصویر بھی نہیں باقی جن میں ہم ساتھ ساتھ ہوتے تھے سارے لمحے بھی ہوگئے ماضی جن میں ہم ساتھ ساتھ ہنستے تھے وہ گھروندے کبھی کے خواب ہوئے جن کے ہم سپنے مل کے دیکھتے تھے اب نہ باقی ہیں پیڑ آم کے وہ جن پہ ساون کے جھولے جھولتے تھے […]

نعت

نعت : مقصود علی شاہ

  • اکتوبر 10, 2019
  • 0 Comments

مقصود علی شاہ عطا کا دستِ یقیں تھا کمال کی جانب ابھی گماں بھی نہیں تھا سوال کی جانب سمیٹ لے گی وہ کربِ دروں کی پہنائی نگاہِ ناز کہ ہے میرے حال کی جانب سحر اُجال کے رکھے گا شب ہتھیلی پر چلا ہے مہر ترے خدّ و خال کی جانب ہمیں نوازا ہے […]

خیال نامہ

علّامہ سید جلال الدّین آشتیانی کی ایک تحریر ۔۔۔ ترجمہ : ڈاکٹر معین نظامی

  • اکتوبر 10, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹر معین نظامی علّامہ سید جلال الدّین آشتیانی (1925-2005) کے موضوعات دقیق اور اسلوبِ تحریر قدرے مشکل ہے۔ ان کی تصانیف پڑھتے پڑھتے کہیں کوئی تاثراتی عبارت، کوئی آسان ٹکڑا سامنے آ جاتا ہے تو مجھ جیسے کم کوش قاری کو ذرا سستانے کا موقع مل جاتا ہے۔ ان کی ایسی ہی ایک دردمندانہ تحریر […]