Literature

The Whirlwind : Safdar Bhatti

  • اکتوبر 19, 2019
  • 0 Comments

The Whirlwind Safdar Bhatti ‘tis the whirlwind turned tables lame chairs dust everywheres dazed eyes hearts filled with sand lust hunting lust Nature’s outcries in an uproar strayed and maddened uproar fidgety to fidgety goads oh God massacres in the name of martyrdoms and crufications also even on behalf of equality and inequity too all […]

تنقید

نویدؔ صادق کی غزل کی انفرادیت :  یونس خیال

  • اکتوبر 18, 2019
  • 0 Comments

 یونس خیال   نویدصادق سے میراپہلاادبی تعارف تقریبابیس سال پہلے،۱۹۹۷ ء میں اُس وقت ہواجب اس کا مرتب کردہ غزلوں کا انتخاب’’پہلی دُھوپ‘‘ کے نام سے دیکھنے کوملا۔اس انتخاب میں اس کی اپنی غزلیں بھی شامل تھیں،جنھیں دیکھ کر اندازہ ہورہاتھا کہ اس کی غزل اپنے تشکیلی دور سے گزرتے ہوتے ایک مضبوط پیٹرن میں […]

نعت

نعت : مقصود علی شاہ

  • اکتوبر 18, 2019
  • 0 Comments

مقصودعلی شاہ خامہ و نطق پہ ہونے کو ہے احسان ابھی دل پہ اُترا ہے تری نعت کا امکان ابھی آپ اَو اَدنٰی کی خلوت میں ضیافت کے امیں فکر ہے کوئے تحیر کی نگہبان ابھی رفعتِ ذکر مسلَّم ہے ازل تا بہ ابد حرفِ تکمیل نہیں ہونی تری شان ابھی پہلے سے شوق دریچے […]

ديگر

ساجد حمید بھی رخصت ہوئے ۔۔۔ تحریر: سعید اشعر

  • اکتوبر 18, 2019
  • 0 Comments

تحریر: سعید اشعر سترہ اکتوبر۔ ساجد حمید کی آج قبر میں پہلی رات ہے میں اس سے ایک ماہ پہلے ملنے گیا تھا۔ وہ اپنی زندگی کی آخری لڑائی لڑ رہا تھا۔ میرے ساتھ ڈاکٹر سفیان صفی بھی تھے۔ ساجد حمید اپنے بیڈ روم میں بچھی ایک چٹائی پر نیم دراز تھا۔ اس کے قریب […]

نظم

بیاض عمر : ڈاکٹرستیہ پال آنند

  • اکتوبر 18, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرستیہ پال آنند (یہ نثر نُما نظم باقاعدگی سے بحر ہزج مثمن سالم یعنی ’مفاعیلن، مفاعیلن‘ کی تکرار میں تقطیع کی جا سکتی ہے ) بیاض عمر کھولی ہے ! عجب منظر دکھاتے ہیں یہ صفحے جن پہ برسوں سے، دھنک کے سارے رنگوں میں، مرے موئے قلم نے گل فشانی سے کئی چہرے بنائے […]

نظم

کون روک سکتا ہے : نوشی گیلانی

  • اکتوبر 18, 2019
  • 0 Comments

نوشی گیلانی لاکھ ضبطِ خواہش کے بے شمار دعوے ہوں اُس کو بھُول جانے کے بے پنہ اِرادے ہوں اور اس محبت کو ترک کر کے جینے کا فیصلہ سُنانے کو کتنے لفظ سوچے ہوں دل کو اس کی آہٹ پر برَملا دھڑکنے سے کون روک سکتا ہے پھر وفا کےصحرا میں اُس کے نرم […]

افسانہ

ایک الجھی ہوئی کہانی : محمدجمیل اختر

  • اکتوبر 18, 2019
  • 0 Comments

محمدجمیل اختر ’’ لو آج میں تمہیں ایک کہانی سناتا ہوں یہ کہانی سو سال پرانی ہے ‘‘ ’’ سو سال ؟‘‘ ’’ ہاں تقریبا سوسال‘‘ ’’ نہیں بھئی ہم نہیں سنتے اتنی پرانی کہانی ، دنیا چاند پر پہنچ چکی ہے اور تم ہمیں سو سال پرانی کہانیاں سنا رہے ہو‘‘ ’’کچھ کہانیا ں […]

ديگر

حمدیہ : خالد احمد

  • اکتوبر 18, 2019
  • 0 Comments

خالد احمد ربِّ گل! ربِّ رنگ! ربِّ بہار! ایک نقش اور، ربِّ نقش و نگار! وسعتِ کائناتِ عشق دِکھا رَبِّ قوسین! نقطۂ پرکار کس لیے ارد گرد کھینچ لیے دائرہ دائرہ دَر و دیوار جرسِ گُل سنائی دی نہ ہمیں کر گیا کوچ کاروانِ بہار راکھ کب تک کریدتے دل کی ڈال کر سر پہ […]

بک شیلف

بے ستوں : عابد سیال ۔۔۔ تبصرہ : نوید صادق

  • اکتوبر 18, 2019
  • 0 Comments

نوید صادق بے ستوں… عابد سیال کا پہلا شعری مجموعہ ہے۔ یہ ایک سو بیس صفحات پر مشتمل ایک مختصر شعری مجموعہ ہے۔لیکن اس اختصار کا تعلق محض مقدار سے ہے، ورنہ معیار میں تو یہ شعری مجموعہ بیسیوں شعری کتب پر بھاری ہے۔ میری معلومات کے مطابق وہ گذشتہ اٹھائیس برس سے شعر کہہ […]

Poetry

SONNET : Safdar Bhatti

  • اکتوبر 18, 2019
  • 0 Comments

SONNET Safdar Bhatti Let a mellifluous soul, gentle lady, instill a mellower dicourse thy bruised soul to embalm to assuage the broils keenly vex thy calm nay, sweetest of souls, feel not so ill a new dawn yonder waits lavishly thy morrows with a sundry hued bliss to adorn thy evenings, and each dewy morn […]