A hymning sonnet Safdar Bhatti None in the worlds but You alone dear Love, embalms the bruised heart ah none but you alone can atone an agitated soul’s piercing smart Yea none, none but you alone do feed hunger of macrocosm, terrestrial famine, none to miserable dumb but you pay heed and who but Thou […]
ڈاکٹر تحسین فراقی ایک ایسے وقت جب مغربی ذرائع ابلاغ کے شبانہ روز زہر ناک شور و غوغا سے بننے والی ہوش ربا فضا میں (1) اسلام اور اہل اسلام کی حیثیت ایک دہشت گرد مذہب اور غیر شائستہ قوم کی بنائی جا رہی ہو——– اسلامی ادب کی بات کرنا شاید بے وقت کی راگنی […]
فرح خان چبھتی ہوجو سینے میں محبت، نہیں کرتے ہم دل پہ کوئی ایسی عنایت نہیں کرتے یہ جنس ہمیں ملتی ہے اس وقت کہ جب ہم محسوس محبت کی ضرورت نہیں کرتے مقتل سے صدا دے، یا کوئی دل کے نگرسے ہم وعدہ وفا کرتے ہیں غفلت نہیں کرتے اس عہدِ عداوت میں بھی […]
ڈاکٹرمعین نظامی تو با این لطفِ طبع و دل ربائی چنین سنگین دل و سرکش چرائی ایسی لطافتِ طبع اور محبوبیت رکھتے ہوئے، تم اس قدر پتھر دل اور من مانی کرنے والے کیوں ہو به یک بار از جہان دل در تو بستم ندانستم که پیمانم نپائی مَیں نے ساری دنیا چھوڑ چھاڑ کر […]
نیلما ناہید درانی گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا۔۔۔۔ لاہور کے عرس اور میلے بچپن سے ھی شاعری خون کی طرح رگ و پے میں رچی تھی۔۔۔۔اردو کے ساتھ ساتھ فارسی شاعری بھی کچھ کچھ سمجھ آ جاتی تھی۔۔۔ شاہ است حسین،بادشاہ است حسین دین است حسین، دین پناہ است حسین سر داد نہ […]
محمد جاوید انور اُسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ اُس کی اصل حیثیت کیا ہے؟؟؟ اُس نے سائیکل سے اتر کر ڈھیلی ہوتی گدی کو ہتھیلی کی ضرب سے سیدھا کیا ۔۔۔ بائیں ہاتھ سے ہینڈل سنبھالے، دائیں ہاتھ سے کیرئر کو دھکیلتے ہوئے گھر کے شکستہ دروازے کی بوسیدہ دہلیز سے اگلا ٹائر […]
سعیداشعر دوہرا معیار مجھے میرے ایک دوست نے یہ بات بتائی۔ کہنے لگا۔ "یہ اس زمانے کی بات ہے جب عام طور پر لوگوں کے پاس پیسہ موجود نہیں تھا۔ محلے میں ہمارا گھر سب سے اونچا تھا۔ ہمارے والد صاحب کے پاس بہت پیسہ تھا۔ مجھے سکول میں داخل کروانے کا وقت آیا تو […]
ڈاکٹر اسدمصطفیٰ چاک سینے کو کریں داغ دکھانے لگ جائیں تیرے تحفوں سے، ترے ہوش ٹھکانے لگ جائیں سامنے آئے تو ہم اس کو بٹھا کر دیکھیں دیکھتے ، دیکھتے، پھر ہم کو زمانے لگ جائیں جس کی آنکھوں میں فروزاں ہیں محبت کے چراغ اس کی آنکھیں مجھے دیکھیں تو بلانے لگ جائیں لوٹ […]
افتخاربخاری بات کچھ بھی نہ تھی بات جس کی کہانی بنا دی گئی کوئی آواز تھی راہ بھولی ہوئی یا کوئی خامشی گوشہء راز میں چُھپ کے بیٹھی ہوئی اَن سنی اَن کہی کوئی سایہ تھا اپنی سراسـیمگی میں لرزتا ہوا یا کسی وہم کی اک جھلک دوریوں میں کہیں ٹمٹماتی ہوئی وہ نہ میں […]