غزل

غزل : کوثرنیازی

  • اکتوبر 24, 2019
  • 0 Comments

چند لمحوں کے لیے ایک ملاقات رہی پھرنہ وہ تو نہ وہ میں اورنہ وہ رات رہی کرۂ ارض نے دیکھا    ہی نہ تھا    وہ خورشید جس کی گردش میں شب و روز مری ذات رہی اب تو ہر شخص اجالوں میں کھڑا ہے عریاں کون    سی    شکل    پس پردۂ […]

خیال نامہ ديگر

کرم یافتہ لوگ : واصف علی  واصفؒ

  • اکتوبر 24, 2019
  • 0 Comments

واصف علی  واصفؒ بشکریہ : پروفیسرتنویراحمد جہاں تک میرا مشاھدہ ھے کہ میں نے جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر رب کا کرم تھا اُسے عاجز پایا۔ پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔ بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔ اُلجھائے گا نہیں۔ رستہ دے دے گا۔ بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔ […]

افسانہ

جوانی : عصمت چغتائی

  • اکتوبر 24, 2019
  • 0 Comments

عصمت چغتائی جب لوہے کے چنے چب چکے تو خدا خدا کر کے جوانی بخار کی طرح چڑھنی شروع ہوئی۔ رگ رگ سے بہتی آگ کا دریا امنڈ پڑا۔ الھڑ چال، نشہ میں غرق، شباب میں مست۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ کل پاجامے اتنے چھوٹے ہو گئے کہ بالشت بالشت بھر نیفہ ڈالنے پر […]

تنقید

جدیداردونعت اور احمد ندیم قاسمی : امجد اسلام امجد

  • اکتوبر 24, 2019
  • 0 Comments

امجد اسلام امجد یوں تو نعت گوئی کا سلسلہ حضورؐ کی حیات مبارک میں ہی شروع ہو گیا تھا جس کی بازگشت پورے عالم اسلام کی ادبی اور سماجی تاریخ میں تب سے اب تک دلوں کو منور اور سماعتوں کو معطر کرتی چلی آ رہی ہے۔ مگر برصغیر پاک و ہند اور بالخصوص اردو […]

قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • اکتوبر 24, 2019
  • 0 Comments

بشکریہ جناب صداقت بلوچ سورة التوبة، آیت 115 وَ مَا کَانَ اللّٰہُ لِیُضِلَّ قَوۡمًۢا بَعۡدَ اِذۡ ہَدٰىہُمۡ حَتّٰی یُبَیِّنَ لَہُمۡ مَّا یَتَّقُوۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۱۱۵﴾ اور اللہ ایسا نہیں ہے کہ کسی قوم کو ہدایت دینے کے بعد گمراہ کردے جب تک اس نے ان پر یہ بات واضح نہ کردی […]

نظم

مسدود راستے : محمدجاوید انور

  • اکتوبر 23, 2019
  • 0 Comments

محمدجاوید انور اگر میں بوجھ بن جاوں اگر تم لوٹنا چاہو اشارے سے بتادینا ——- یہ میں نے ہی کہا تھا اور گھڑی وہ آن پہنچی ہے مگر اب یہ کھلا ہے لوٹنا آسان نہیں اتنا اگرچہ لوٹنا تو ہے مگر یہ جان لیوا ہے اگرچہ بھولنا ہوگا مگر یہ روح فرسا ہے مگر سچ […]

تنقید

ڈاکٹر وزیر آغا کی تنقید نگاری کا اجمالی جائزہ : حیدرقریشی

  • اکتوبر 23, 2019
  • 0 Comments

حیدرقریشی ڈاکٹر وزیر آغا نے جب اپنی ادبی زندگی کا آغا ز کیا اس وقت ترقی پسند تحریک اپنے عروج پر تھی۔ ایک نو وارد ادیب کی حیثیت سے وہ اس تحریک کے مثبت پہلوؤں سے متاثر بھی ہوئے اور وہ اثرات ان کی ابتدائی نگارشات میں نظر بھی آتے ہیں۔ مثلاً ان کی پہلی […]

نعت

نعت : مقصود علی شاہ

  • اکتوبر 23, 2019
  • 0 Comments

مقصود علی شاہ سارے سخن نواز کمالات جوڑ لوں ممکن نہیں کہ پھر بھی تری نعت جوڑ لوں تُو تو عنایتوں کی سحر ہے، عطا کی شام مَیں کیسے عرض باندھوں، سوالات جوڑ لوں لمحوں کے اتصال سے ہوتی نہیں ہے نعت کچھ ایسا التفات کہ دن رات جوڑ لوں اے کاش پھر سے کوئی […]

افسانہ

دوسراآدمی :  محمد حمید شاہد

  • اکتوبر 23, 2019
  • 0 Comments

 محمد حمید شاہد کم آمیزی میرے مزاج کا حصہ بن چکی ہے۔سفر کے دوران تو میں اور بھی اپنے آپ میں سمٹ جاتا ہوں۔بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ میلوں سفر کر جاتا ہوں مگر ساتھ بیٹھے مسافر سے رسمی علیک سلیک بھی نہیں ہو پاتی۔مگر وہ عجب باتونی شخص تھا کہ اس نے زورا […]