آدھے چہرے : ممتازمفتی
ممتازمفتی ’’میں سمجھتا ہوں کہ آج کی دنیا میں سب سے اہم مسئلہ ایموشنل سٹریس اور سٹرین کا ہے۔ ‘‘ اسلم نے کہا۔ ’’اگر ہم ایموشنل سٹریس کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو بہت سی کمپلی کیشنز سے نجات مل سکتی ہے۔ ‘‘ ’’آپ کا مطلب ہے ٹرانکولائزر قسم کی چیز۔ ‘‘ رشید […]




