برف کی ایک طوفانی رات (پشتو ادب سے) ۔۔۔ تحریر اور ترجمہ : فاروق سرور
فاروق سرور وہ جب گھر آیا تو ایسا سخت بے چین تھا کہ وہ اپنے ناخنوں کو چباے جا رہا تھا اور اس کا جی چاہ رہا تھا کہ دیوانوں کی طرح ارد گرد کی دیواروں پر اپنا سر مارے۔ ان کے مٹی کے بنے ہوئے بڑے سے گھر کے بہت سارے درختوں کے دالان […]

