احمد ندیم قاسمی کی خاکہ نگاری : عامرسہیل
عامرسہیل اردوادب میں خاکہ نگاری کی باضابطہ روایت کا نقطۂ آغاز اگر مرزا فرحت اللہ بیگ کے خاکے” ڈپٹی نذیر احمد کی کہانی“(طبع ۱۹۲۷ء) کو تسلیم کر لیا جائے تو پھر بھی یہ روایت زیادہ پرانی نہیں ہے۔ لیکن اس کے باوجود عوام و خواص کی مشترکہ پذیرائی نے اسے ادب کی اہم اور مقبول […]



