نظم

پہلے جنم کی محبت : ڈاکٹراسحاق وردگ

  • اکتوبر 29, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹراسحاق وردگ اردو والے مجھے پشتون سمجھ کر قریب نہیں آنے دیتے۔۔ جس طرح میر صاحب نے لکھنؤ جاتے ہوئے بیل گاڑی والے کو منہ نہیں لگایا تھا۔۔ میری مادری زبان والے مجھے مادری زبان کے ادب کا بھگوڑا سمجھ کر دھتکارتے ہیں کہ تم اردو کی آشنائی میں مادری زبان کو بے ردا کرکے […]

تنقید

علی محمد فرشی کی طویل نظم: علینہ: نئی اوڈیسی ۔۔۔ محمدحمید شاہد

  • اکتوبر 29, 2019
  • 0 Comments

محمدحمید شاہد علی محمد فرشی کی طویل نظم "علینہ” جب ٹکڑے ٹکڑے سامنے آ رہی تھی، وقفے وقفے سے اور اپنے لئے مخصوص عنوانات پا کر، تو یوں لگتا تھا یہ عشق مزاج نظمو ں کا ایک سلسلہ سا ہے، الگ الگ اور مکمل۔ تاہم ہر نظم پہلی سے ذرا فاصلے پر۔ وہاں شام کا […]

مضامين

نصاب سے حقیقت تک : ناصر محمود اعوان

  • اکتوبر 29, 2019
  • 0 Comments

ناصر محمود اعوان بچہ سکول سے نکلتا ہے توایک نئی دنیا___بڑوں کی دنیا(Adult World) ____ اس کی منتظر ہوتی ہے۔ ایسی دنیا جہاں اس نے والدین کی چھتری سے نکل کر خود انحصاری کے سفر پر نکلنا ہے۔اس نے ملازمت ، کاروبار یا کسی اور معاشی سرگرمی سے وابستہ ہونا ہے۔ کچھ ہی سالوں کے […]

غزل

غزل : شاہدجان

  • اکتوبر 29, 2019
  • 0 Comments

شاہدجان کوئی بھی کام ہو ، کرنے میں ، وقت لیتا ہے کہ پھول تک بھی بکھرنے میں وقت لیتا ہے شعورِ ذات ودیعت ہوا ہے سب کو مگر شعورِ ذات ابھرنے میں وقت لیتا ہے یہ دل کا زخم ہے اس کا تو خیر کیا کہنا کوئی بھی زخم ہو بھرنے میں وقت لیتا […]

نظم

تیز نمک : سعیداشعرؔ

  • اکتوبر 29, 2019
  • 0 Comments

سعیداشعرؔ میری باتوں میں چاٹ کا چٹخارا ہے وہ چسکے لے لے کر سنتی ہے میں یہ سمجھتا ہوں مجھ پر مرتی ہے مرنے والے خوابوں میں آتے ہیں زندہ ہو کر کبھی ڈراتے کبھی ہنساتے ہیں ندیوں اور پہاڑوں کی سیر رنگوں میں گھل مل جانا بادل کے گالوں میں رستہ بن جانا چاند […]

غزل

لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی : علامہ محمداقبالؒ

  • اکتوبر 29, 2019
  • 0 Comments

 علامہ محمداقبالؒ لاپھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی! تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند اب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی مری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی […]

غزل

غزل : ڈاکٹرخورشید رضوی

  • اکتوبر 28, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرخورشید رضوی دنیا کے ساتھ میں بھی برباد ہو رہا ہوں           کس کس کوکھو چکا ہوں اورخود کوکھو رہا ہوں کھڑکی کھلی ہوئی ہے، بارش تلی ہوئی ہے             آنسو امڈ رہے    ہیں   دامن بھگو    رہا    ہوں وہ جس کے ٹوٹنے سے نیندیں اڑی […]

کالم

عالمِ انسانیت کے نام : یوسف خالد

  • اکتوبر 28, 2019
  • 0 Comments

یوسف خالد دنیا بھر کے مہذب انسانوں کو اسرائیلی بربریت اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہو گی-ورنہ انسان کے تہذیبی ارتقاء کے سارے دعوے باطل ہو جائیں گے-اور ائیندہ نسلوں تک وہی جنگل کا پیغام پہنچے گا کہ اپنے مفادات کے لیے صرف اور صرف طاقت پر انحصار کرو- یہ سوچ اور روش جیسے […]

غزل

غزل : زبیرقیصر

  • اکتوبر 28, 2019
  • 0 Comments

زبیرقیصر بات چھیڑی تھی ابھی چاند ستارے بارے پوچھ بیٹھا ہے کوئی مجھ سے تمھارے بارے لوگ تو روز کوئی بات اڑا دیتے ہیں کوئی ارشاد کریں آپ ہمارے بارے جس طرف چاہے بھنور کشتی کولے کر جائے ہم نے پوچھا نہیں لہروں سے کنارے بارے یہ برا وقت وہی خواب الٹنے سے ملا ہم […]