Al-Quran (القرآن)
بشکریہ: صفدربھٹی سورۃ الانعام آیات 7 تا 9 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 7. اوراگر ہم کاغذوں پر لکھی کتاب بھی تم پر نازل کرتے اور وہ اسے اپنے ہاتھوں سے چھو بھی لیتے تو جو کافر ہیں یہی کہتے کہ یہ تو کھلا جادو ہے. 8. اور وہ کہنے لگے کہ اس پر کوئ فرشتہ […]



