Poetry نظم وطن سے میری محبت تو جاودانی ہے BY km اگست 14, 2019 0 Comments 347 Views شاعر: زبیرقیصر یہی ہے خواب مرا اور یہی کہانی ہے وطن سے میری محبت تو جاودانی ہے اٹوٹ رشتہ ہے میرا مہکتی مٹی سے کہ دھول چہرے پہ میرے نہیں نشانی ہے Facebook WhatsApp Email