نعت : سعید عباس سعید
راحت جان ذکر ان کا ہے دین و ایمان ذکر ان کا ہے ان کی توصیف میں ہے ہر سورہ سارا قرآن ذکر ان کا ہے آج رم جھم ہے نور کی گھر میں آج مہمان ذکر ان کا ہے میری پونجی قفط ہے نعت ان کی میرا سامان ذکر ان کا ہے میرا دل […]
راحت جان ذکر ان کا ہے دین و ایمان ذکر ان کا ہے ان کی توصیف میں ہے ہر سورہ سارا قرآن ذکر ان کا ہے آج رم جھم ہے نور کی گھر میں آج مہمان ذکر ان کا ہے میری پونجی قفط ہے نعت ان کی میرا سامان ذکر ان کا ہے میرا دل […]
عجیب موسم ہے ساری بستی کا۔کسی کو کسی کی کوئی خبرنہیں۔خوف مرنے کا بھی اورجینے کا بھی۔سوشل میڈیامیں چھُپنے کی کوشش اور زیادہ خوف کی سَمت لے جاتی ہے۔نظمیں ،غزلیں ،افسانے اورتبصرے سب خوف میں لپٹےہوئے۔کوئی ایسا کردارکہاں جوبے دھیانی میں گھومتاہواگلیوں میں آنکلے اور دستک دے دروازے پر۔سوچ رہاہوں کاش میں آج اُسی بستی […]
زندگی کا کوئی بھی شعبہ یا طبقہ ایسا نہیں ہے جو کرونا سے متاثر نہ ہوا ہو مگر مجھے سب سے زیادہ فکر اپنی نوجوان نسل کی ہے جس سے اس موزی وائرس نے اس کا قیمتی وقت چھین لیا ہے۔جب کرونا پھیلنے کے خدشہ کے تحت سکول،کالج اور یونیورسٹیاں بند کی گئیں تو اس […]
انتر باہر وارتا ، ہر جذبہ لے بھانپ سارے پوت کپوت دے ، ماٹی میّا ڈھانپ O توری جھولی چھیکلا ، پگ پگ تو پھیلائے لوبھی بھکشو دھیرتا ، دھیرج ہی کام آئے O چھوڑ سمے کی بات رے ، یہ مٹھی کی دھول اوگن اپنے یاد رکھ ، گُن سارے تو بھول O تُمری […]
نوجوان شاعر اکثر راتوں کو غزل کہا کرتے تھے. موٹر سائیکل کسی کسی کے پاس تھا سو بائیک پہ ہوا کھاتے ہوئے غزل کم کم کو نصیب ہوتی تھی. بلکہ ایک شاعر کے پاس موٹر بائیک موجود تھا جسے وہ ہفتہ وار حلقہ جاتی اجلاس میں گھر سے کوئی دو تین بلکہ چار پانچ کلو […]
اے حَسَن کوزہ گر کےReductio ad absurdum طریق کار سے ن۔ م راشد کی چار نظموں کے سلسلے کو سمجھنے کی ایک شعری کوشش۔(راشد کی نیک روح سے معذرت کے ساتھ) اے’’ حَسن کوزہ گر‘‘ کون ہے تُو؟ بتا اور’’ تُو ‘‘ میں بھی شامل ہے، ۔۔ ’’ہاں‘‘، اور ’’نہیں‘‘ تو جو خود کوزہ گر […]
ریت کنکر کو الگ کر کے کھنگالی ھے زمیں دیکھیے شعر, نئی میں نے نکالی ہے زمیں … تم مرے شعر اگر تھوڑی توجہ سے پڑھو جان جاؤ گے بہت عمدہ مثالی ہے زمیں … دیکھ بنجر سے علاقے سبھی شاداب ہوئے سبز موسم ہوئے سبزے نے چھپا لی ہے زمیں … سامنے چہرہ حقیقت […]
میں استاد لگڑ بگھڑ موڑوی ہوں جہاں میرا نام لیا جاتا ہے ادب کے عشاق آنکھیں جھکا لیتے ہیں کہ کس عظیم ادیب شاعر کانام لیا جا رہا ہے اور غالب کا شعر گنگناتے ہیں زباں پہ بارِ خدایا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے یہ شعر […]
اک نظر آپ کی سرکار اگر ہو جا ئے شا خ جو خشک ہے بڑ ھ کر و ہ شجر ہو جا ئے ذات ِاقدس پہ بڑا خاص کرم ہے رب کا بارِ ش ِ نور ہو جس سمت نظر ہو جائے دشمنو ں کا تو کو ئی وار نہیں چل سکتا آپ کا […]
ترجمہ : صفدربھٹی سورۃ یونس آیات 104 تا 106 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 104. (اے رسول) کہ دیجیے کہ اے لوگو اگر تمہیں میرے دین کے بارے میں شک ہے تو سنو کہ اللّہ کے علاوہ جنکی تم تابعداری کرتے ہو میں تو نہیں کرتا بلکہ میں اس کی تابعداری کرتا ہوں جو تمہیں وفات […]