کونپل کا قتل : خاورچودھری
مہذب اور باشعور لوگوں کا شیوہ جوہوا کرتا ہے اور جس روش پر اُن کی زندگی کا انحصار ہوتا ہے؛وہ اُس سے خوب شناساتھی۔ یُوں کہنا زیادہ مناسب ہوگا ،کہ تہذیب و شائستگی اور ذہانت و فطانت کی مٹی میں گوندھ کراُس کاوجودبنایاگیا تھا۔ جس ماحول میں وہ پروان چڑھی تھی، وہاں بلند آواز […]









