غزل

ہمیں یقین ہے اگلی صدی ہماری ہے : فرحت عباس شاہ

وہی ہے جبر ، وہی بے بسی ہماری ہے وہی خدا ہیں ، وہی بندگی ہماری ہے نہ دکھ ہیں بدلے،نہ دکھ دینے والے بدلے ہیں وہی نصیب ، وہی زندگی ہماری ہے ہے کب کسی کے کہیں آنے جانے سے بدلی یہ مستقل ہے ، جو لاچارگی ہماری ہے ہمیں پتہ ہے ، نہیں […]

کالم

اپنے ڈوپامین اورسیروٹونین کیسے بڑھائیں :ڈاکٹر اسدمصطفیٰ

ذہنی صحت اور خوشی ہم سے ہر فرد کی بنیادی ضرورت ہے۔ہمارا ذہین ایک طاقتور چیز ہے۔جب ہم اپنے دل ودماغ میں نیکی اورمثبت عناصر بھر کر مثبت افعال میں مشغول ہوتے ہیں تو ہماری حالت قدرتی طور پر بہترہوناشروع ہوجاتی ہے۔ذہنی سکون،اندرونی خوشی اورطمانیت قلبی کا سبب بننے والے ہمارےدماغ کے چار اہم کیمیکلز، […]

کالم

پُر شور بستیوں میں: ناصر علی سیّد

ان دنوں شور کی آلودگی سے اپنی بات بھی اپنی سماعت تک پہنچنے سے قبل ہی کہیں فضاؤں میں کھو جاتی ہے یا اگر کسی طور پہنچ بھی پاتی ہے تو اتنی آوازوں میں سے اپنی ہی آواز کا پہچاننا مشکل ہو گیاہے، یہ شور جو زندگی کے ہر شعبہ سے اٹھ رہا ہے اور […]

نظم

سمے کا دھارا :پروفیسریوسف خالد

صبحِ کاذب اور صبح صادق کی سرحد پر سمے کا ایک مختصر دھارا پہرے داری کرتا ہے جہاں تاریکی اور اجالا بغل گیر ہوتے ہیں اس مختصر سے پل میں کئی گہرے بھید ہیں رات اپنے کچھ مکمل کچھ نا مکمل خوابوں کی پوٹلی سرحد پر رکھ کرواپس جا چکی ہوتی ہے میں نے اکثر […]

تنقید

فرزندِ اُردو… سید روح الامین:ڈاکٹرعبدالعزیز ملک

معاصرعہد میں اُردوزبان و ا دب کی ترقی اورترویج کی خاطر کام کرنے والےگنے چُنےچند اشخاص موجود ہیں ۔ان میں ایک نمایاں نام سید روح الامین کابھی ہےجو اب تک ایک درجن سے زیادہ کتب تالیف و تصنیف کر چکے ہیں۔جن میں زیادہ تر کتب اقبالیات، لسانیات اور فروغ اُردو کے حوالے سے ہیں ۔سید […]

بک شیلف

ترجمہ نگاری اور "گریہ بر کنارِ دریا” :ڈاکٹرعبدالعزیز ملک

ترجمے کی ضرورت و اہمیت سے کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتاکیوں کہ جس قوم نے بھی ترقی کے زینے طے کیے ہیں اس نے دیگر اقوام کے فکری سرمایے سے ضرور استفادہ کیا ہے۔عرب قوم نے علوم و فنون میں جو ترقی کی اس میں یونانی اور رومی علوم کےتراجم کا گہرا عمل […]

نظم

تو کیا ہے؟ مسلماں ہے یا کافر ِ زنـاری؟ : ڈاکٹرستیہ پال آنند

دولت بہ غلط نبود از سعی پشیماں شو  کافر نہ توانی شد، ناچار مسلماں شو  *** ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال ۤآنند تو کیا ہے؟ مسلماں ہے یا کافر ِ زنـاری؟ کچھ بھی ہے، سمجھ خود کو اک معتقد و مومن مخدوم و مکرم ہو، ماجد ہو، مقدس ہو ممت اذ و منور ہو، برتر ہو زمانے […]

افسانہ

محبت کی مسکراہٹ : فریدہ غلام محمد

شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے ۔سردی بھی کچھ بڑھ گئ تھی ۔سڑک کے کنارے چلنے والے بھی کم کم تھے ۔بس شام کو واپس جاتے پرندوں کی طرح کچھ لوگ تھے جو اپنے گھروںکی جانب رواں دواں تھے ۔کسی کے چہرے پر قدرے آسودگی تھی ۔شاید خاطر خواہ اشیاء لے کر جا رہا […]

بک شیلف

موت کی کتاب ۔۔۔ چندتاثرات :ڈاکٹرعبدالعزیز ملک

ایسی کہانی قارئین کے سامنے پیش کرنا جو سیدھے اور سادے اُسلوب کی حامل ہو اور حقیقی زندگی کے قریب تر ہو، بہت آسان ہے لیکن علامتی اور تجریدی انداز بیان جہاں، قاری کو متن سے کہانی دریافت کرنا پڑے ،علامتوں اوراستعاروں کے عقب میں پنہاں خیالات ، احساسات اور جذبات کو کرید کر سامنے […]

کالم

کوئی اس شہرِپشاورسے جُداکیسے ہو : ناصر علی سیّد

کوئی اس شہر ِ پشاور سے جدا کیسے ہو پشاور سے اسلام آباد کے لئے روانہ تو ہو چکا تھا مگر ایک دھڑکا سا لگا ہوا تھا کہ کسی بھی لمحہ شاعرہ دوست عائشہ مسعود ملک کا فون یا میسج آئے گا کہ مشاعرہ ملتوی ہو گیا ہے اس لئے آپ اسلام آباد نہ آئیں، […]