نظم

وقت : سلمیٰ جیلانی

وقت کے ساتھ قدم ملاتے ہوئے مرے پاوں مٹ گئے ہیں وہ اڑتا ہوا دکھائی نہیں دیتا مگر اپنے پیچھے نشان چھوڑ تا جاتا ہے وہ بھی رفتہ رفتہ مٹ کر مٹی میں مل جاتے ہیں وقت کی کیا مثال دوں سبک رفتار تیز رو طیارہ جس میں کوئی ریورس گئیر نہیں یا پھر مسلسل […]

سماجیات

مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے : زیب النساء

"مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے”یہ وہ الفاظ ہیں جو کانوں میں رس گهول دیتے ہیں. جن کو سنتے ہی انسان کی جوشی کی انتہا نہیں رہتی… مگر اس رحمت کو ہاتھوں میں لیتے اور پیشانی پر بوسہ دیتے ہی اس کے نصیب فکر اور نصیب سے جوڑے فکر ووسوسے لاحق ہو جاتے ہیں جا تا […]

تنقید

"مجید امجد۔۔۔ایک مطالعہ”… حکمت ادیب کی عمدہ کاوش۔۔ایک تاثر : ڈاکٹرشبیر احمد قادری

جھنگ محبت کرنے والے لوگوں کا شہر ہے ۔ بہت میٹھے،ملنساراور مہمان نواز لوگوں کا شہر ہے۔ بھلےوقتوں میں میرا جھنگ آنا جانا بہت تھا۔صاحبزادہ رفعت سلطان ،صفدر سلیم سیال ،معین تابش، خیرالدین انصاری،حنیف باوا،بیدل پانی پتی، حکمت ادیب ، مظہر اختر، ڈاکٹر غلام شبیر رانا،شفیع ہمدم ،ڈاکٹر محمد اسلم ضیا،احمد تنویر،شفیع بلوچ،ممتاز بلوچ، ڈاکٹر […]

افسانہ

مصنوعی ٹانگ : خاور چودھری

  ’’ ان گرمیوں میں ضرور مصنوعی ٹانگ لگا لوں گا۔‘‘ سفیراختر نے فیصلہ کن انداز میں سوچااور گنے ہوئے نوٹوں کو ایک طرف رکھ دیا۔ ڈاکٹر کی بتائی ہوئی رقم میں سے صرف پانچ ہزارروپے کم تھے۔اُسے پورا یقین تھا، کہ دوماہ کے اندروہ اتنی رقم ضرور بچا لے گا ، جس سے اُس […]

افسانہ

لاحاصلی : فریدہ غلام محمد

وین اپنی مخصوص رفتار سے چل رہی تھی ۔۔۔۔۔ مگر دھیان اِس سفر سے زیادہ اُس سفر پر تھا جو میں اب تک کر چکی تھی ۔۔ زندگی کا سفر جس میں دکھ زیادہ سکھ کم تھے ۔۔۔۔۔جس میں اپنے کم پرائے زیادہ تھے ،جس میں وچھوڑے زیادہ تھے ،آنسو زیادہ تھے ۔۔۔۔۔۔شام گہری ھو […]

نظم

دربدر خواب میں میں : فیض محمد صاحب

آج ساون کی پہلی بارش برسی تو مجھے یاد آیا تم مجھ سے اسی موسم میں مل کے بچھڑے تھے بہت تیز بارش کے بعد اچانک پھر سے حدت آفتاب سے پھر زندگی حرارت سے شرابور ہو گئی بادل ٹہلتے ٹہلتے شام کر بیٹھے میں آنکھیں جمائے چاند پر پرندوں کے غول گھروں کو لوٹتے […]

سماجیات

پاکستان اور بھکاری مافیا : محمد اسامہ عثمان

گذشتہ کچھ دھائیوں میں پاکستان میں بھکاری مافیا نے ایک منظم پیشے کا روپ اختیار کر لیا ہے ! آج ہم کسی ٹریفک سگنل پے کھڑے ہو جائیں ، کسی بڑی مارکیٹ ، کسی بڑے شاپنگ مال ، کسی مسجد ، قبرستان ، ہسپتال ، غرض کہ ایک چھوٹی سی دکان پے چلے جائیں تو […]

کالم

معاملہ ظفر اقبال کا اور جھگڑا حاشیہ برداروں کا : سعید سادھو

اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے ہاں انسان کم اور فرشتے زیادہ پائے جاتے ہیں۔ہمارے ہاں علم کی بجائے تقدس اور عقلیت کی بجائے عقیدت کا رجحان زیادہ ہے.یہی وجہ ہے کہ ہم سب اپنے پیاروں کو محبت کی بجائے تقدس و عقیدت کی سیڑھی پر لا چڑھاتے ہیں. یہ بات ممتاز مفتی نے […]

غزل

غزل : نویدظفرکیانی

یورشِ شب ہے غضبناک تو حل اور سہی تو نہ بجھ جائے تو پھر ایک مشعل اور سہی ظلمتِ شب تو ضمیروں میں اُتر آتی ہے چاند تاروں کی مگر فردِ عمل اور سہی خون کے داغ مری آنکھ سے دُھلتے ہی نہیں مرگِ احساس کا قصہ ہے، اجل اور سہی تیری مجبوری نے توڑا […]

ديگر

میں نے پوچھاایک پرندے سے : فاروق سرور

In three languages Pashto, Urdu and English میں نے ایک پرندے سے پوچھا کہ دنیا کی لائبریریوں میں یہ شاعری کی خوبصورت خوبصورت کتابیں کہاں سے آ جاتی ہیں۔اس نے مسکرا کر کہا کہ شاعر کے بچپن کی ان راتوں سے جب اسے پہاڑوں اور درختوں کے پرندوں اور جانوروں کی آوازیں بے چین رکھتیں […]