غزل :کاظم علی
اول تو تیرے بعد محبت نہیں ہوگی ہوگی بھی تو پہلی سی وہ شدت نہیں ہوگی اب جبکہ تری بزم سے ناتا نہیں کوئی سو مجھ سے تری بزم میں شرکت نہیں ہوگی اک روز تری یاد سے دامن چھڑا لوں گا اک روز تیری یاد سے وحشت نہیں ہوگی اک روز ترا نام بھی […]
اول تو تیرے بعد محبت نہیں ہوگی ہوگی بھی تو پہلی سی وہ شدت نہیں ہوگی اب جبکہ تری بزم سے ناتا نہیں کوئی سو مجھ سے تری بزم میں شرکت نہیں ہوگی اک روز تری یاد سے دامن چھڑا لوں گا اک روز تیری یاد سے وحشت نہیں ہوگی اک روز ترا نام بھی […]
پانپلے موس کے باغ کی عظیم سفید گزرگاہ کی طول و عرض پر نظریں دوڑاتے ہوئے ننھی شائستہ کی چھوٹی گول آنکھیں حیرت و استعجاب کے عالم میں چمکنے لگتیں۔ فرانسسیوں کے زمانے کا یہ شاندار پھاٹک جس پر حال میں سفید رنگ چڑھایا گیا تھا اپنے ماضی کی عظمت کا علمبردار ہے۔ جب شائستہ […]
جناب محمد الیاس الاعظمی ہندوستان اور پاکستان کی علمی ادبی حلقوں میں ماہر شبلیات کے حوالے سے جانا پہچانا نام ہیں۔ باوجود یہ کہ شبلیات کے علاوہ بھی آپ کا قلم مختلف شخصیات اور موضوعات پر گہرباری کرتا رہتا ہے، لیکن اصل پہچان ان کی شبلیات کے حوالے سے منفرد کام اور علامہ شبلی کی […]
اس بات میں ذرا بھی شک نہیں کیا جا سکتا کہ اکیسویں صدی انسانی کمالات کی انتہا کی صدی ہو گی۔ ابھی دو دہائیاں ہی گزری ہیں کہ : ’’محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی‘‘ کے مصداق ہر چیز عجوبہ دکھائی دینے لگی ہے۔پہلے دس علوم پر ایک شخص […]
"ماما! کیا ہوا؟ کیوں رو رہی ہو آپ؟” زرنش نے اپنی ماما (جو کہ یونی ورسٹی میں پروفیسر تھی) کے آنسو پونچھتے ہوئے پوچھا۔ "کچھ نہیں بیٹا! بس یوں ہی” "پھر بھی بتائیں تو” بیٹی نے پھر پوچھا "بس آج مجھے میری امی یاد آ گئیں۔وہ ستر سال کی تھیں اور میرے یونی ورسٹی سے […]
آج اسے نیند نہیں آ رہی تھی ۔ہر کروٹ پر بےچینی بڑھتی جا رہی تھی،مضطرب ھو کر وہ اٹھ بیٹھی اس نے ساتھ والی چارپائی پر اپنے دس سال کے بیٹے کو دیکھا ۔اس کا لاڈلا سویا ھوا تھا ۔ برامدے میں ایک زرد رنگ کا بلب جل رہا تھا ۔اس برآمدے سے گزرو تو […]
بہ طوفاں گاہِ جوشِ اضطرابِ شامِ تنہائی شعاعِ آفتابِ صبحِ محشر تارِ بستر ہے مرزاغالبؔ ۰۰ ۰۰ ۰۰ ستیہ پال آنند اگر بد گو نہ سمجھیں، محترم، مجھ کو، تو یہ پوچھوں کہ تنہائی ہے، ڈھلتی شام ہے اور آپ بیٹھے ہیں تشنج میں تڑپتے، مضطرب، لرزاں ہیں ذہن و دل یہاں تک ہے بری […]
عید قرباں کے موقع پر قربانی کا گوشت تقسیم کر کے میں ابھی فارغ ہوا ہی تھا کہ دروازے پہ دستک ہوئی۔ میں نے دروازہ کھولا تو یہ پروفیسر میر جان صاحب تھے۔ انھیں لے کر میں اپنے گھر کے باغیچے میں بیٹھ گیا۔ وہ کافی بے چین دکھائی دے رہے تھے اور اسی بے […]
خزاں کے رنگ اڑاتی شام بے رونق بنفشی آسماں اونچےپہاڑوں سےاترتی حبس کی چادر لئے بوڑھی ہوا۔ دن بھرجھلستی دھوپ برساتا ہواشرمندہ شرمندہ افق کی اوٹ میں جاتا ہوا سورج بھٹکتے ۔دوڑتے۔آوارہ۔پیاسےبادلوں کا غول پیڑوں سےلٹکتی زرد ننگی ٹہنیاں۔ کملائے پھولوں کی اکھڑتی پتیاں۔ دوپہر کی شدت سے گزرے کچھ تھکے ہارے پرندے اپنے اپنے […]
محمد حامد سراج [۱۹۵۸-۲۰۱۹ء] ہمارے عہد کے ایک ممتاز اور منفرد افسانہ نگار تھے۔ اس حوالہ سے انہوں نے اردو کی بڑی خدمت انجام دی۔ ان کے پانچ افسانوی مجموعے شائع ہوئے۔ جن کے نام وقت کی فصیل، برائے فروخت، چوب دار، بخیہ گری اور برادہ ہیں۔ ان مجموعوں سے زیادہ انہیں ان کے […]