تنقید

دیکھنا یہ ہے : حاؔمدیزدانی

آج سے کوئی گیارہ بارہ ہزار برس اُدھر کی بات ہے جب یہ شمالی خطّہ ابھی برفانی دور سے گزر رہا تھا ۔۔۔ ہر سُو برف کا ڈیرہ تھا۔ زندگی کی روئیدگی سفیدی کی یخ تہوں کے نیچے دبکی بیٹھی تھی۔سفید سفید پہاڑ تھے اور برفیلی ہوائیں۔ کپکپاتی زندگی کسی تیشہ بکف دیوانے کی منتظر […]

کالم

تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر آتشؔ : ڈاکٹر اسد مصطفیٰ

کامیابی اور خود اعتمادی کوئی غیر مرئی چیز نہیں ہے بلکہ دیکھی جاسکتی ہےاورمحسوس کی جاسکتی ہے۔اس سےخوشی بھی ملتی ہے اور اس کی بنیاد پر مزید ترقی اورکامیابیاں حاصل کی جاسکتی ہیں۔کامیابی کے لیے خود اعتمادی کا ہونا بہت ضروری ہے۔خود اعتمادی کو آپ یقین بھی کہہ سکتے ہیں۔اقبال رح نے زندگی کے جہاد […]

کالم

بائی پاس : اقتدار جاوید

عمر مبین نے تو کچھ نہیں کہا، اس نے بائی پاس آپریشن کے بعد ایک خطیر رقم کی ادائیگی کی اور آپریشن کے چند دن بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہو گیا، یہ تو میں کہہ رہا ہوں۔ اِسی شہر کی ایک بستی میں وہ ہسپتال ہے اور اس میں بھی ذرہ برابر شک کی گنجائش […]

تراجم

"رومال” ۔۔۔۔۔ تحریر و ترجمہ : فاروق سرور

عجیب سا رومال ہے یہ۔ رنگ بھی کمبخت کا اڑ چکا ہے ، لیکن پھر بھی اس کا غرور نہیں گیا۔گوکہ یہ ابھی بوڑھا ہو چکا ہے۔لیکن تمہاری خوشبو اب بھی اس میں جوان رہتی ہے۔بلکہ ہر وقت مسکراتی رہتی ہے۔اسی لئے تو یہ ہر وقت خوبصورت رہتا ہے۔ میں اب بھی اسے سونگھتا ہوں […]

کالم

تھم چکی برسات کی بھیگی ہو ئی اک رات تھی : ناصر علی سید

ایک سکول کی راہداری میں اپنے بچے کے داخلے کے سلسلے میں آنے والی ایک خاتون کو اچانک اپنی ایک پرانی سہیلی ملتی ے،جو وہاں ٹیچر ہے،وہ خاتوں بڑی حیرانی سے اپنی ٹیچر سہیلی سے پوچھتی ہے کہ وہ تو شادی کے بعد کہیں باہر چلی گئی تھی،وہ اسے کہتی ہے لمبی کہانی ہے کھڑے […]

تنقید

’’ شمال کی جانب ہجرت کا موسم ‘‘ : ڈاکٹر عبدالعزیز ملک

طیب صالح کا تعلق شمالی سوڈان سے ہے جہاں اس نے ۱۹۲۹ء میں جنم لیالیکن اُس نے زیست کے بیشتر ماہ وسال لندن اور فرانس میںگزارے۔طیب صالح نے بی بی سی لندن کی عربی سروس سے وابستہ رہنے کے باوجود علم وادب سے اپنا رشتہ برقرار رکھا جس کاثبوت اس کا عربی رسالے’’المجلہ‘‘ میں دس […]

افسانہ

تصویرِ بتاں : دعا عظیمی

ان کی باتوں میں اک خوئے دلنوازی تھی۔ادائےدلبری تھی۔پریم کی دھارا , توجہ کی رم جھم تھی۔ بات کرتے سمے اپنے پن کے ہزاروں عکس ٹوٹتے اور بنتے تھے۔ محبوب کی چھپر چھاؤں میں بیٹھنا کتنا حسیں عمل اور اچھوتا نرمل کومل سا احساس ہے جسےلفظوں میں بیان کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوا کرتا […]

افسانہ

میرے الفاظ کھو گئے : فریدہ غلام محمد

میرے الفاظ کھو گئے ہیں ۔میں چپ ھوں سب چاہتے ہیں میں بولوں ۔میں ان کو سمجھا نہیں سکتا کہ میں چاہ کر بھی نہیں بول سکتا ۔ساری عمر میں عورت کے پیچھے بھاگا صرف اس کو چھونے کے لئے ،اس کو پانے کے لئے ۔مجھ میں احساس گناہ کبھی رہا ہی نہیں ۔جس نے […]

کالم

ہیرو ہونا شرط ہے‘ المیے بہت : اقتدارجاوید

انگریزی میں کہتے ہیں:Show me a hero and I’ll write you a tragedy۔بعینہٖ معاملہ ہمارے ممدوح محمد پکتھال کا ہے جنہوں نے قرآن مجید کا ایسا ترجمہ کیا جس کی ایک صدی گزرنے کے بعد بھی کوئی مثال موجود نہیں۔ یوں تو قرآن پاک کا عربی سے دوسری زبانوں میں ترجمہ بعض روایات کے مطابق […]

کالم

یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید : ڈاکٹر اسد مصطفیٰ

خالق کائنات کے سامنے جب اپنی پہچان کا سوال پیدا ہوا تو اس نے چاہا کہ وہ پہچانا جائے۔پس اس نے یہ کائنات تخلیق کردی ۔حضرت آدم سے نوع انسانی پھیلی۔پھر رب تعالیٰ نے تخلیق کے عمل کو مستقل نوعیت دے دیدی۔ستارے،کہکشائیں اور دیگر عالم وجود میں آئے ۔نئی دنیائیں اور مخلوقات وجود میں آئیں۔سائنس […]