بک شیلف خیال نامہ

فلسفہٗ عشق ۔۔ مصنفہ ڈاکٹرصغریٰ صدف

  • جولائی 19, 2019
  • 0 Comments

 تبصرہ : یوسف خالد ڈاکٹر صغریٰ صدف بطور ادیبہ ،شاعرہ،کالم نگار،ریڈیو اور ٹی وی پروگراموں کے حوالے سے انتہائی معتبر شخصیت ہیں – ان کا خصوصی حوالہ صوفی ازم اور پنجابی ادب و ثقافت کا فروغ ہے – وہ بطور ڈائریکٹر جنرل پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج ،آرٹ اینڈ کلچر ( پلاک ) اپنی خدمات […]

Poetry غزل

ساغرصدیقی ( وفات۔ ۱۹؍جولائی ۱۹۷۴)

  • جولائی 19, 2019
  • 0 Comments

تحریر؍انتخاب: عنایہ فلک نور ساغر صدیقی 19 ؍جولائی 1974ء کولاہور میں فوت ہوٸے۔آج ان كی وفات كادن ہے۔ آپ 1928ء میں انبالہ میں پیدا ہوئےتھے۔ ان کا پیدائشی نام محمداخترتھا۔ اوائل عمر سے شعر و شاعری سے شغف تھا۔ ساغر صدیقی ایک درویش منش اعلیٰ پائے کے شاعر تھے۔ انھوں نے کئی فلموں کے گیت […]

Poetry غزل

غزل

  • جولائی 18, 2019
  • 0 Comments

   رحمان حفیظ ہوئے ہجرت پہ مائل پھر مکیں آہستہ آہستہ بہت سی خواہشیں دِل سے گئیں آہستہ آہستہ ہَوا اس سانحے میں غیر جانبدار نکلی، سو دھوئیں کی ایک دو موجیں اٹھیں آہستہ آہستہ مجھے ماہِ منور نے بہت اْلجھائے رکھا، اور سمندر کھا گئے میری زمیں آہستہ آہستہ مری آنکھیں گماں کے سِحر […]

Poetry نظم

داستان گو

  • جولائی 18, 2019
  • 0 Comments

یونس متین آگ جلتی رہی گلخنِ وقت میں رات بھر آگ جلتی رہی اور حلقہ نہ ٹوٹا زمستاں کی بیوہ ہوائیں اندھیروں کی لاشوں سے دست و گریباں ٹھٹھرتی ہوئی سرد گائوں کی گلیاں خموشی کے بستر پہ سوئی ہوئی کہر کی بوڑھیاں اور چوپال میں ہر کوئی منتظر اور بے چین تھا کہ ادھوری […]

بک شیلف خیال نامہ

میسر ۔۔۔ (شعری مجموعہ)

  • جولائی 18, 2019
  • 0 Comments

شاعر: اخلاق احمداعوان تبصرہ : خورشید ربانی اخلاق احمد اعوان،نئی نسل کا نمائندہ شاعر ہے۔اس نے اپنے شعری سفر میں جوکامیابیاں سمیٹی ہیں،وہ بہت کم نوجوانوں کے حصہ میں آتی ہیں۔اس کا اولین شعری مجموعہ نامور شاعر امجد اسلام امجد،سرور سودائی،سعود عثمانی اور شہاب صفدر کی توصیفی آرا اور مثال پبلیشر کے روایتی حسنِ طباعت […]

بک شیلف

ملامت

  • جولائی 18, 2019
  • 0 Comments

شاعر : طارق حبیب         تبصرہ:یوسف خالد ڈاکٹروزیر آغا نے حلقہ اربابِ ذوق راولپنڈی کے ایک اجلاس میں خطبہءِ صدارت دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ” ہر ادب پارہ ایک خود رو جنگل کی طرح ہے اگر آپ بھاری قدموں کے ساتھ شور مچاتے ہوئے اس جنگل میں داخل ہوں گے تو وہ […]

آپ کے خطوط

’’ خیال نامہ کے نام‘‘

  • جولائی 18, 2019
  • 0 Comments

 مکتوب نگار : عنایہ فلک نور السلام علیکم ! خیال نامہ کو پڑھنے کا موقع ملا بہت اچھا لگا کہ اتنی معیاری تحریریں پڑھنے کو ملیں ۔ خوبصورت افسانے، نظمیں، تبصرے سب کچھ ہی ملا لیکن ایک کمی محسوس ہو رہی ہے کہ خواتین اور ان کے مسائل کے بارے میں کچھ پڑھنے کو نہیں […]

Poetry غزل

غزل

  • جولائی 18, 2019
  • 0 Comments

سید آل احمد نعرہ تن تنانا ‘ تن تنانا ہُو کیا ہےدشت کہتے ہیں کسےکون ہوں میں تو کیا ہے روح گھائل ہے بھلا کیسے بدن کو سمجھائےاس کڑی دھوپ میں تسکین کا پہلو کیا ہے تجھ سے اک پل بھی جدا ہوں تو تڑپ اُٹھتا ہوںاے مرے پیار کی آسودہ خلش ! تو کیا […]

غزل

  • جولائی 18, 2019
  • 0 Comments

      کبیراطہر   جو پہلا اندھا ملے گا اُس کا بھلا کروں گا نہ جن میں تو ہو میں ایسی آنکھوں کا کیا کروں گا اسی لیے تو میں عشق پر عشق کر رہا ہوں کسی نے مجھ سے کہا تھا میں کچھ نیا کروں گا بھلے تعلق سخن سے ہو یا شکم […]

Poetry غزل

غزل

  • جولائی 17, 2019
  • 0 Comments

لیاقت علی عاصم کوئی آس پاس نہیں رہا تو خیال تیری طرف گیا مجھے اپنا ہاتھ بھی چھو گیا تو خیال تیری طرف گیا کوئی آ کے جیسے چلا گیا، کوئی جا کے جیسے گیا نہیں مجھے اپنا گھر کبھی گھر لگا تو خیال تیری طرف گیا مری بے کلی تھی شگفتنی سو بہار مجھ […]