مزاحیہ غزل
شاعر: نیازسواتی حسینوں سے تمھاری دوستی اچھی نہیں لگتیبڑھاپے میں تمہاری عاشقی اچھی نہیں لگتی الیکشن میں تو ہر ووٹر پہ اپنی جاں چھڑکتے تھےاب ان سے رہنماؤ! بے رخی اچھی نہیں لگتی کھلائے جو بھی حلوہ تم اسی کا ساتھ دیتے ہوہمیں واعظ تمھاری پالیسی اچھی نہیں لگتی یہاں سنتے ہیں گھنٹوں غیر کا […]