چ
شاعر: احمد فراز حُسین تجھ پہ کہیں کیا سلام ہم جیسے کہ تُو عظیم ہے بے ننگ و نام ہم جیسے برنگِ ماہ ہے بالائے بام تجھ جیسا تو فرشِ راہ کئی زیرِ بام ہم جیسے وہ اپنی ذات کی پہچان کو ترستے […]
بشکریہ جناب مسعودانور ایک رات میں مسجد کی تعمیر کا دلچسپ واقعہ لاہور کے شاہ عالم چوک میں ایک ایسی مسجد واقع ہے جسے ایک رات میں تعمیر کیا گیا تھا- اس مسجد کی اتنے قلیل وقت میں تعمیر کی وجہ اور واقعہ بھی انتہائی دلچسپ اور ایمان افروز ہے- […]
تحریر: سلمیٰ جیلانی قرآن مجید ہمارے درمیان نہ ہوتا تو کب کے برباد ہو گئے ہوتے – قرآن کے ہر حرف میں ہدایت بھی ہے روشنی بھی اور اللہ سے رابطے کا سب سے بڑا ذریعہ ہر ایک آیت میں شفاء ہے اور محبت کے سوتے بھی پھوٹتے ہیں۔ اللہ سے بات […]
شاعر: محسن نقوی کیاخاک وہ ڈریں گے لحدکے حساب سے؟ منسوب ہیں جو خاکِ رَہ بوتراب سے مشکل کشا ہیں پاس ، فرشتو ادب کرو مشکل میں ڈال دوں گاسوال وجواب سے خیبر میں دیکھنا یہ ہے جبریل یا اَجل لپٹا ہوا ہے کون علی کی رکاب […]
شاعر: میرانیس رنجِ دُنیا سے کبھی چشم اپنی نم رکھتے نہیں جُز غ مِ آلِ عبا ہم اور غم رکھتے نہیں کربلا پُہنچے زیارت کی ہمیں پروا ہے کیا؟ اب ارم بھی ہاتھ آئے تو قدم رکھتے نہیں در پہ شاہوں کے نہیں جاتے فقیر اللہ کے سرجہاں رکھتے ہیں […]
شاعر: فیض احمد فیض رات آئی ہے شبّیر پہ یلغارِ بَلا ہے ساتھی نہ کوئی یار نہ غمخوار رہا ہے مونِس ہے تو اِک درد کی گھنگھور گھٹاہے مُشفِق ہے تو اِک دِل کے دھڑکنے کی صدا ہے تنہائی کی، غُربت کی، پریشانی کی شب ہے ! یہ خانۂ […]
از:نیلما ناہید درانی بیگم کلثوم نواز سے پہلی اور آخری ملاقات۔۔۔ ہماری رھائش گڑھی شاھو لاہور میں تھی۔۔۔بیگم احسان نے محلے کی تمام خواتین کو اپنے گھر مدعو کیا۔۔۔ جب میں وھاں پہنچی۔۔۔۔تو بیگم احسان کے صحن میں۔۔۔۔۔بیگم کلثوم۔۔۔بیگم عباس اور بیگم نصرت۔۔۔بہت ساری خواتین میں گھری بیٹھی تھیں۔۔۔۔سب خواتین ان سے ملنے پر خوش […]
شاعر: اشرف نقوی یوں بھی آنکھوں کو نم کیا جائے اہلِ کربل کا غم کیا جائے جوڑی جائے حُسینؑ سے نسبت ربط دُنیا سے کم کیا جائے کر کےروشن دیے موّدت کے دل کو طاقِ حرم کیا جائے میں ہوں بیمار، پڑھ […]
شاعر: شبلی نعمانی تیرِ قاتل کا یہ احسان رہ گیا جائے دل سینہ میں پیکاں رہ گیا کی ذرا دست جنوں نے کوتہی چاک آ کر تا بداماں رہ گیا قتل ہو کر بھی سبکدوشی کہاں تیغ کا گردوں پہ احساں رہ گیا ہم تو پہنچے بزم […]