Poetry غزل

غزل ۔۔۔ شاعر: ضیاندیم

  • ستمبر 14, 2019
  • 0 Comments

ضیا ندیم میں حال میں نہیں گزرے دنوں میں رہتا ہوں اسی لیے میں سدا مشکلوں میں رہتا ہوں کبھی چبھن کبھی اندیشے درد و یاس کبھی سکوں ہو کیسے کہ میں گردشوں میں رہتا ہوں حقیقتوں سے چرائے ہوئے نظر ہر پل نہ جانے کیوں میں عجب وسوسوں میں رہتا ہوں کوئی تو ہو […]

تنقید

حالیؔ اور حوالہ جاتی نا درستی

  • ستمبر 14, 2019
  • 0 Comments

 ڈاکٹر ستیہ پال آنند "کتھا چار جنموں کی” سے ایک اقتباس ۔ مولانا حالی کے بارے میں۔ ’’شاعری کی کل کس چیز کی بنی ہوئی ہے؟ الفاظ کے پرزے ایسی چیز ہیں کہ اگر ہومرؔ اور ڈینیؔ جیسے صناع بھی ان کو استعمال کریں توہ بھی سامعین کے متخیلہ اور اشیائے خارجی کا ایسا صحیح […]

ادب ديگر

خدارا احتیاط کیجیے

  • ستمبر 13, 2019
  • 1 Comment

از: یونس خیال       فیس بک اور سوشل میڈیا پر اشعار اور اقوال زریں فارورڈ کرنے کا ایک عجیب اوربعض حالات میں بے مقصد سی دوڑ نظرآرہی ہے ۔ ہرکوئی اسے کارِ خیرجان کر اور شاید جنت میں داخلے کی کنجی سمجھ کربھی اس دوڑ میں شریک نظر آرہا ہے ۔      اچھی […]

Poetry غزل

غزل ۔۔۔ شاعر: نوید فدا ستی

  • ستمبر 13, 2019
  • 0 Comments

نوید فدا ستی دشت کے خاص حوالے نظر آتے ہیں مجھے پاوں میں خون کے چھالے نظر آتے ہیں مجھے حیف صد حیف تجھے دیکھ نہیں پاتا میں شکر صد شکر اجالے نظر آتے ہیں مجھے نیند لگتی ہے چمکتے ہوئے سورج کا شکار خواب آنکھوں کے نوالے نظر آتے ہیں مجھے تم انہیں اندھا […]

ديگر روزمرہ صحت

ہیپنوسس ۔۔۔ (بی بی سی، انتخاب ناصر محمود)

  • ستمبر 13, 2019
  • 38 Comments

انتخاب از: ناصر محموداعوان  ہیپنوسس: کیا کسی کے دماغ پر اثر انداز ہو کر اسے لوٹا جا سکتا ہے؟ پاکستان میں دکانداروں کے پاس کیا ہوتا ہے؟ کچھ بھی نہیں، دن میں سات، آٹھ ہزار ہی ہاتھ آتے ہیں۔ سنگاپور میں 200 سے 300 ڈالر مل جاتے ہیں۔‘ یہ الفاظ کراچی میں پولیس کی حراست […]

ادب ديگر

آلونامہ

  • ستمبر 13, 2019
  • 0 Comments

تحریر: الیاس بابر اعوان آلو وہ واحد سبزی ہے جو (تیسری) دنیا میں سب سے زیادہ کھائی جاتی ہے ۔ گوشت کے ساتھ آلو، دال کے ساتھ آلو ، سبزی کے ساتھ آلو، حتی ‘کہ آلو کے ساتھ آلو تک پکائے جاتے ہیں۔ آلو غریب کے لیے گوشت اور امیر کے لیے آلو ہی ہوتا […]

مزاح

مزاحیہ غزل ۔۔۔ شاعر: کرم حسین بزدار

  • ستمبر 13, 2019
  • 0 Comments

کرم حسین بزدار گر پارٹی میں کوئی کنوارہ گیا تو ٹیکس کافر ادا سے کوئی بھی مارا گیا تو ٹیکس کالج کے گیٹ پہ کبھی نہ بیٹھے کوئی بھی تکتے حسینوں کو جو وہ پکڑا گیا تو ٹیکس ہر کال پر بھی پہلے سے لاگو ہے یاں پہ اور ری ڈائلنگ پہ پھر سے لگایا […]

Poetry غزل

غزل ۔۔۔ شاعر: اسد رحمان

  • ستمبر 13, 2019
  • 0 Comments

اسد رحمان دل نے چاہا تھا کسی شام تمہارے در سے لے کے جائے کوئی الزام تمہارے در سے عازمِ کوئے ملامت ہوئے زائر کتنے اوڑھ کر جامہِ دُشنام تمہارے در سے ڈھونڈ لینا مجھے آسان نہیں تھا لیکن پا گئی گردشِ ایام تمہارے در سے ایسا لگتا ہے مری عمر سفر میں گذری چل […]

پروین شاکر

پروین شاکر کی نظمیں

  • ستمبر 13, 2019
  • 1 Comment

۱۔۔ اتنے اچھے موسم میں (پروین شاکر) اتنے اچھے موسم میں روٹھنا نہیں اچھا ہار جیت کی باتیں کل پہ ہم اُٹھا رکھیں آج دوستی کر لیں !!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۲۔ احساس (پروین شاکر) گہرے نیلم پانی میں پُھول بدن لہریں لیتے تھے ہَوا کے شبنم ہاتھ انھیں چُھو جاتے تو پور پور میں خنکی تیرنے […]

پروین شاکر

اس کے مسیحاکے لیے ایک نظم

  • ستمبر 13, 2019
  • 0 Comments

شاعرہ : پروین شاکر اجنبی! کبھی زندگی میں اگر اکیلا ہو اور درد حد سے گزر جائے آنکھیں تری با ت بے بات رو پڑیں تب کوئی اجنبی تیر ی تنہائی کے چاند کا نرم ہالہ بنے تیری قامت کا سایہ بنے تیرے زخموں کا سایہ بنے تیری پلکوں سے شبنم چُنے تیرے دُکھ کا […]