غزل: طاہرشیرازی
طاہرشیرازی وہ بے عدد تھے اور اُن کا کوئی شمار نہ تھا سو اُن میں کوئی بھی تو شاملِ قطار نہ تھا کسی نے آ کے اٹھایا تھا خاک سے مجھ کو میں راہوار کی جب پشت پر سوار نہ تھا میں خود غرض تھا بلا کا یہ کوئی جھوٹ نہیں مگر یہ سچ بھی […]
طاہرشیرازی وہ بے عدد تھے اور اُن کا کوئی شمار نہ تھا سو اُن میں کوئی بھی تو شاملِ قطار نہ تھا کسی نے آ کے اٹھایا تھا خاک سے مجھ کو میں راہوار کی جب پشت پر سوار نہ تھا میں خود غرض تھا بلا کا یہ کوئی جھوٹ نہیں مگر یہ سچ بھی […]
یونس متین داستاں گو ۔۔۔۔۔۔۔۔اچانک ہی چپ ہوگیا لوگ چہروں پہ پتھر کی آنکھیں لٸے اک تحیر میں گم ہو چکے تھے مگر اپنی مسند پہ بیٹھا ہوا داستاں گو فقط آٸنہ ڈھونڈنے کے لٸے رک گیا تھا کہ سب خلقتِ شہر اس دن سروں کو کہیں رہن رکھ آٸی تھی نا مکمل ۔۔۔۔۔۔ سبھی […]
ڈاکٹرمعین نظامی لفظِ الدّین کے ساتھ جڑے ہوئے نام رکھنا عربوں کی روایت نہیں رہی اور قدیم دور میں اس کا سراغ نہیں ملتا۔ عرب بالعموم مفرد الفاظ کے نام رکھتے تھے، یہ طرزِ عمل صدیوں رائج رہا اور اب بھی ان ممالک میں سب سے زیادہ پسندیدہ روش یہی ہے۔ البتہ الدّین کے ساتھ […]
جون ایلیا (۱) نہیں نباہی خوشی سے ، غمی کو چھوڑ دیا تمہارے بعد بھی میں نے کئی کو چھوڑ دیا ہوں جو بھی جان کی جاں وہ گمان ہوتے ہیں سبھی تھے جان کی جاں اورسبھی کوچھوڑدیا شعور ایک شعورِ فریب ہے سو تو ہے غرض کہ آگہی ، نا آگہی کو چھوڑ دیا […]
عصمت چغتائی جب میں جاڑوں میں لحاف اوڑھتی ہوں، تو پاس کی دیواروں پر اس کی پرچھائیں ہاتھی کی طرح جھومتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور ایک دم سے میرا دماغ بیتی ہوئی دنیا کے پردوں میں دوڑنے بھاگنے لگتا ہے۔ نہ جانے کیا کچھ یاد آنے لگتا ہے۔ معاف کیجئے گا، میں آپ کو […]
تبصرہ: یوسف خالد شعری مجموعہ : شارق جمال خان شارق جمال خان کے شعری مجموعہ ” آتش زیرِ پا ” کا دوسرا ایڈیشن ماورا پبلیشر لاہور نے شائع کیا ہے – اس شعری مجموعہ کا ابتدائیہ ڈاکٹر ضیا اللہ حسن نے تحریر کیا ہے اور اندرونی فلیپ پر ڈاکٹر خورشید رضوی صاحب کی رائے تحریر […]
پیر مہر علی شا ہؒ اَج سِک متراں دی ودھیری اے کیوں دلڑی اُداس گھنیری اے؟ لُوں لُوں وِچّ شوق چنگیری اے اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں؟ الطَّیفُ سَریٰ مِنْ طَلْعَتِہ وَاشَّدْ وُبَدیٰ مِنْ وَّقرتِہ فَسکَرْتُ ھُنَامِنْ نَظْرَتِہ نیناں دیاں فوجاں سر چڑھیاں مُکھ چند بدر شعشانی اے مَتھّے چمکے لاٹ نُورانی اے کالی زُلف […]
افضل گوہرراو لہو کا ذائقہ جب تک پسینے میں نہیں آتا میں پیدل چل کے مکےّ سے مدینے میں نہیں آتا بس اُنگلی کے اشارے سے مرے دل کو بھی شق کردے پگھلنے سے یہ پتھر آبگینے میں نہیں آتا کوئی مقصدتوہے سینے میں سانسوں کی تلاوت کا فقط جینا تو جینے کے قرینے میں […]
١ ۔ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ (In the name of God, the Gracious, the Merciful) ٢ ۔ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ (Praise be to God, Lord of the Worlds) ۳۔ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ (The Most Gracious, the Most Merciful) ۴. مَٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ (Master of the Day of Judgment) ۵۔ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (It is […]