کیاآج وہی کشمیر ہے یہ…نظم:ابن عظیم ؔ فاطمی
ابن عظیم ؔ فاطمی وادی کیوں سُونی سُونی ہے سب لڑکے، بالے کہاں گئے کیوں چُپ ہے چناروں کی سرگم، وہ چاند، وہ ہالے کہاں گئے کیوں مجھ کو فضا سے ۤآتی ہے بارُود کی بُو سی سانسوں میں گُل مینا، سوسن و چمپا کے وہ سارے حوالے کہاں گئے میں جی اُٹھتا تھاجا ۤکے […]






