شیر ۔۔۔افسانہ :محمد جاوید انور
محمد جاوید انور گیلے بھاری آسمان تلے دسمبر کے آخری دنوں کا کُہرا جھونپڑی کو مکمل گھیرے تھا ۔ برفیلی سیلن جھونپڑی کے اندر رستی ہُوئی محسُوس ہوتی تھی ۔ یاسیت میں غرق بستی کے بےکار کُتے ساری رات بھونکنے کے بعد فطری کسلمندی سے مغلُوب چُپ سادھ چُکے تھے ۔ گُو اُن کے کورس […]





