نیا زمانہ، نئے تخلیقی مزاج کا افسانہ اور تنقیدی مسائل : محمد حمید شاہد
محمد حمید شاہد صاحب افسانے کے باب میں جو مسائل مجھے پریشان کرتے ہیں ان میں سے ایک مسئلہ تو یہ ہے کہ اب آپ افسانے کو لمحہ رواں کے آشوب سے کنی کاٹ کر نہ تو لکھ سکتے ہیں نہ اس کی ادبی قدر کو طے کر سکتے ہیں۔ پھر اس لمحہ گزراں کی […]



