” آقا آقا “۔۔۔ایک مضطرب صوفی کی آواز : یونس خیال
یونس خیال پروفیسرمحمدعباس مرزا شعری دنیامیں عرصہ سے اپنی الگ پہچان بناٸے بیٹھے ہیں ۔ بالخصوص پنجابی اوراردو زبان میں بیتوں پرمشتمل ان کے چھ مجموعےپاکستان اوربھارت کے ادبی حلقوں میں بہت مقبول ہوٸے۔اردو غزل کامجموعہ ”آو دیکھیں“ کے نام سے شاٸع ہوا۔ شاعری میں فنی وفکری پختگی کے عروج پران کے ہاں ”آقا آقا […]




