قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • اکتوبر 18, 2019
  • 0 Comments

بشکریہ: صفدربھٹی سورۃ المآیِدہ آیت 5 بسم اللّہ الرحمن الرحیم اللّہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنیوالا ہے آج پاکیزہ چیزیں تم پر حلال کر دی گئی ہیں’ اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی ان کا کھانا تمہارے لیے حلال ہے’ اور تمہارا کھانا ان کیلیے حلال ہے’ اور مسلمان پاکدامن […]

بک شیلف

 احمدساقی کی شاعری : یونس خیال

  • اکتوبر 17, 2019
  • 0 Comments

احمدساقی کی شاعری بولتی ہے،اپنے قاری سے باتیں کرتی ہے ،اسےاپنی گرفت میں لیتی ہے اورپھراس پرکُھلتی چلی جاتی ہے۔اس شاعری میں مطالب کاایک جہان آباد ہے۔ اس کی تماثیل اورامیجزکوچُھوتے ہوئے کسی قسم کی اجنبیت کااحساس ہوتاہے اور نہ ہی اس کے ہاں جدیدیت کے نام پرنہ سمجھ آنے والی آوازوں کاشورسنائی دیتاہے۔ ” […]

تنقید

’’میراجی شناسی‘‘ میں ڈاکٹر وَزیر آغا کا حصہ : طارق حبیب

  • اکتوبر 17, 2019
  • 0 Comments

طارق حبیب ۲۵ مئی ۱۹۱۲ء کو میرا جی، جن کا اصل نام محمد ثناء اﷲ ڈار تھا، لاہور میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد منشی مہتاب الدین نے حسین بی بی سے شادی کی۔ حسین بی بی سے دو لڑکے محمد عطاء اﷲ ڈار اور محمد عنایت اﷲ ڈار ہوئے۔ حسین بی بی کی وفات […]

بک شیلف

گونگی ہجرت : طاہر حنفی … تبصرہ : یوسف خالد

  • اکتوبر 17, 2019
  • 0 Comments

یوسف خالد معروف شاعر،ادیب و صحافی جناب طاہر حنفی کا دوسرا شعری مجموعہ ” گونگی ہجرت” مثال پبلیکیشنز فیصل آباد کے زیر اہتمام شائع ہوا ہے – 192 صفحات کو محیط اس شعری مجموعہ میں غزلیں اور نظمیں شامل ہیں – اس میں اردو ادب کے معروف اہلِ قلم حضرات کی آرا بھی شامل ہیں […]

تنقید

کیا غالب نے واقعی غالب طبقے کی آنکھوں میں دھول جھونکی؟ : اقتدارجاوید

  • اکتوبر 17, 2019
  • 1 Comment

اقتدارجاوید اس سوال کا بڑا سیدھا سادا جواب ہے جی اور جی بھر کر دھول جھونکی۔مگر آج کوٸی یہ بات ماننے کو تیار نہیں۔ماننے کی کیا بات ہے ہم تو یہ بھی نہیں مانتے کہ کسی سیاستدان نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔جب آپ کسی سیاستدان کا نام لیں گے تو اس کےحواری پنجے جھاڑ […]

غزل

غزل : سیدہ ہماؔ شاہ

  • اکتوبر 17, 2019
  • 0 Comments

سیدہ ہماؔ شاہ بچھڑنا تھا تو پھر کوئی طریقہ بھی تو رکھنا تھا. دوبارہ لوٹ کر آنے کا رستہ بھی تو رکھنا تھا اسے پانے کی خواہش میں دعائیں بھی تو کرنا تھیں زباں پہ ہر گھڑی کوئی وظیفہ بھی تو رکھنا تھا اسے دیکھے بنا تم نے محبت اس سے کر ڈالی تصور میں […]

بک شیلف

ہوا کو بات کرنے دیں/یوسف خالد ۔۔۔ تبصرہ: مہر اللہ یار سپراء

  • اکتوبر 17, 2019
  • 0 Comments

مہر اللہ یار سپراء ’’ زورِ موسم کا عذاب ‘‘ سہنے کے باوجود یوسف خالد کا یہ دعویٰ کہ ’’ ابھی آنکھیں سلامت ہیں ‘‘ اس وقت سچ ثابت ہوا جب انہوں نے اپنے عہد کے دانشوروں کو مشورہ دیا کہ بہت کچھ ہو چکا ہے ۔ اب ایک طاقتور اور لامحدود قوت یعنی ’’ […]

افسانہ

نہ خُدا ہی ملا : محمد جاوید انور

  • اکتوبر 17, 2019
  • 0 Comments

محمد جاوید انور اُسے دُنیا بھر کی فکر کھائے جا رہی تھی۔ کبھی کُچھ بُرا لگتا تو کبھی کُچھ ۔ کبھی ایسے غلط ہو جاتا اور کبھی ویسے۔ یہ پکڑتا تو وُہ ہاتھ سے نکلتا وُہ پکڑتا تو اس کا سرا سرکتا۔ دماغ تھا کہ رُوئی دُھنکنے کی مشین یادداشت تھی کہ کباڑ کوٹھڑی۔ "یہ […]

تنقید

اقبال کی شاعری کا صوتیاتی نظام ۔۔۔ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

  • اکتوبر 17, 2019
  • 0 Comments

گوپی چند نارنگ            اقبال کی شاعری اسلوبیاتی مطالعے کے لیے خاصا دلچسپ مواد فراہم کرتی ہے۔ اس ضمن میں سب سے پہلے اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ اسلوبیات لسانیات کی وہ شاخ ہے جس کا ایک سرا لسانیات سے اور دوسرا سرا ادب سے جڑا ہوا ہے۔ ادب […]

نظم

اس بستی میں مت جانا : سعیداشعرؔ

  • اکتوبر 17, 2019
  • 0 Comments

سعیداشعرؔ ہم ایسے اونٹوں کی پشتوں پر بیٹھے ہیں جن کی ٹانگیں ٹیڑھی ہیں جن کے کوہانوں میں سے ساری چربی پگھل چکی ہے جن کے معدوں میں پانی کی آخری بوندیں ہیں جن کی بینائی صحرا کی ریت نے گروی رکھ لی ہے جن لفظوں کو ہم نے تھوکا ہے وہ آسمانوں کی وسعت […]