کالم

دائرے میں قدم : نوید صادق

  • اکتوبر 26, 2019
  • 0 Comments

نوید صادق خالد علیم… ادبی دنیا میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ نعت، غزل، نظم، تنقید و تحقیق میں ان کا نام ہی گویا سند کا درجہ رکھتا ہے۔ چند برس قبل ان کا افسانوی مجموعہ ’’مردہ آنکھ میں زندہ چہرہ‘‘ شائع ہوا تو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ دیگر اصنافِ سخن کے مانند […]

نظم

آخری عمرکی باتیں : منیرنیازی

  • اکتوبر 26, 2019
  • 0 Comments

وہ میری آنکھوں پر جھک کر کہتی ہے ”میں ہوں” اس کا سانس مرے ہونٹوں کو چھو کر کہتا ہے ”میں ہوں” سونی دیواروں کی خموشی سرگوشی میں کہتی ہے ”میں ہوں” ”ہم گھائل ہیں” سب کہتے ہیں میں بھی کہتا ہوں ”میں ہوں”

ديگر

پیلی تانیہ : سلمیٰ جیلانی

  • اکتوبر 26, 2019
  • 0 Comments

سلمیٰ جیلانی گرمیوں کی چھٹیاں ہونے والی تھیں، ہم سب چھٹی کلاس پاس کر چکے تھے اور بہت خوش تھے کہ آخرکار اس چھوٹے سے کمرے سے ہماری جان چھوٹ جائے گی اور ہم ایک بڑی کلاس میں جا کر کھل کر سانس لے سکیں گے ، لیکن ساتھ ہی ہمیں اپنی ہر دل عزیز […]

تنقید

غالب کی جدیدیت اور انگریزی استعمار : ڈاکٹر ناصرعباس نیّر

  • اکتوبر 26, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹر ناصرعباس نیّر        بیسویں صدی میں عام طور پرغالب کو اردو کا پہلا جدید شاعر تسلیم کیاگیاہے۔مثلا ً یوسف حسین خاں کے بقول :’’غالب اردو زبان کے پہلے جدید شاعر ہیں۔۔۔۔ان کی غزل اور نثر دونوں نے جدید اردو ادب کی ابتدا کی ‘‘۱۔ ان سے پہلے حالی ، عبد الرحمٰن بجنوری […]

غزل

غزل : سعید واثق

  • اکتوبر 26, 2019
  • 0 Comments

سعید واثق ہجر میں خون رلاتے ہو ،کہاں ہوتے ہو؟ لوٹ کر کیوں نہیں آتے ہو ،کہاں ہوتے ہو؟ جب بھی ملتا ہے کوئی شخص بہاروں جیسا مجھ کو تم کیسے بھلاتے ہو ،کہاں ہوتے ہو؟ مجھ سے بچھڑے ہو تو محبوبِ نظر ہو کس کے آج کل کس کو مناتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟ […]

غزل

غزل : رانا سرفراز طاہر

  • اکتوبر 25, 2019
  • 0 Comments

تم نے وہ پینٹنگ تو دیکھی ہے ؟ چاند ہے میں ہوں بند کھڑکی ہے ہونٹ جلنے لگے ہیں چسکی سے اس کے ہاتھوں سے چائے پی لی ہے لوگ حیران ہو رہے ہیں کیوں اس کی تصویر ہی تو کھینچی ہے ایسا لگتا ہے کہ ہوا نے بھی کوئی پاذیب پہن رکھی ہے ہے […]

نظم

میں پل دو پل کا شاعر ہوں : ساحرلدھیانوی

  • اکتوبر 25, 2019
  • 0 Comments

میں پل دو پل کا شاعر ہوں ، پل دو پل مری کہانی ہے پل دو پل میری ہستی ہے    ، پل دو پل مری جوانی ہے مجھ سے     پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئے کچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے وہ بھی اک […]

نعت

وہ دیکھیے کہ گنبدِ اخضر ہے سامنے : مقصود علی شاہ

  • اکتوبر 25, 2019
  • 0 Comments

مقصود علی شاہ فرحت نواز دید کا منظر ہے سامنے وہ دیکھیے کہ گنبدِ اخضر ہے سامنے اِک نعت گو ہے شوق کے رُخ پر مدینہ رُو منزل ہے سامنے، مرا رہبر ہے سامنے آیا ہے اُن کے در سے بُلاوا، زہے نصیب گرچہ مرے گناہوں کا دفتر ہے سامنے خود رفتگی نے وصل کی […]

کالم

احتجاج : یوسف خالد

  • اکتوبر 25, 2019
  • 0 Comments

 یوسف خالد یہ سب احتجاج بے معنی ہیں جب تک قومی سطح پر نظامِ تعلیم اور نصابِ تعلیم کو تبدیل کرنے کے لیے احتجاج نہیں کیا جاتا – ریاست کو یہ احساس دلانا ضروری ہے کہ جب تک تعلم و تربیت کے ذریعے بہتر انسان تیار نہیں کیے جائیں گے ہمارا رونا دھونا ختم نہیں […]

ديگر

خواہشوں کا جنگل اور محبت کا وہم : قمرریاض

  • اکتوبر 25, 2019
  • 0 Comments

قمرریاض کبھی ،کبھی انسان خواہشوں کے جنگل میں اس قدر گم ہو جاتا ہے کہ لگتا ہے وہ بھی جنگل کا کوئی حصہ ہے ایسے میں کہیں پیڑوں کی شاخوں کے اندر سے کبھی روشنی چھنک بھی آئے تو آنکھیں چندیا جاتی ہیں کیونکہ آنکھیں اس جنگل کی عادی ہو چکی ہوتی ہیں جس کا […]