افسانہ

برف کا گھونسلہ : محمد حمید شاہد

  • اکتوبر 31, 2019
  • 0 Comments

محمد حمید شاہد وہ غُصے میں جلی بھُنی بیٹھی تھی۔ اِدھر اُس نے چٹخنی کھولی، میں نے گھر کے اندر قدم رکھا، اُدھر وہ مجھے پر برس بڑی۔ بچیاں جو مجھے دیکھ کر کھِل اُٹھی تھیں اور میری جانب لپکنا ہی چاہتی تھیں، اِس متوقع حملے میں عدم مداخلت کے خیال سے، جہاں تھیں وہیں […]

مزاح

قیس بنی عامر اور لیلیٰ کی ماں : انور مسعود

  • اکتوبر 31, 2019
  • 0 Comments

انور مسعود تیرا مردہ خدا خراب کرے سوکھ جائے تو بید کی مانند کبھی تیرے نصیب ہوں نہ ہرے تو گرفتار ہو شبے میں کہیں کوئی تیرا نہ اعتبار کرے تو ڈکیتی میں دھر لیا جائے دوسروں کے کئے بھی تو ہی بھرے کسی تھانے میں ہو تری چھترول تجھ پہ جھپٹیں سپاہیوں کے پرے […]

تنقید

والدہ مرحومہ کی یاد میں ۔۔۔ توضیح و تنقیدی مطالعہ : ڈاکٹر فرمان فتح پوری

  • اکتوبر 31, 2019
  • 2 Comments

ڈاکٹر فرمان فتح پوری ٭تعارف اور پس منظر یہ نظم علامّہ اقبال نے اپنی والدہ ماجدہ کی وفات پر ان کی یاد میں لکھی تھی۔ اسے مرثیہ بھی کہا جاتا ہے۔ اولین شکل میںاس کے گیارہ بند اور ۸۹ اشعار تھے۔ بانگِ درا کی ترتیب کے وقت علامّہ نے نظم کے متعدد اشعار حذف کر […]

ديگر

اے خاصہء خاصانِ رسل وقتِ دعا ہے : الطاف حسین حالیؔ

  • اکتوبر 31, 2019
  • 0 Comments

الطاف حسین حالیؔ اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے جس دین کے مدعو تھے کبھی قیصرو کسرٰی خود آج وہ مہمان سرائے فقرا ہے وہ دین ہوئی بزم جہاں […]

قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • اکتوبر 31, 2019
  • 0 Comments

بشکریہ: صفدربھٹی سورۃ الانعام آیات 3 تا 6 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 3. اور آسمانوں اور زمین میں وہی اللّہ ہے، وہ تمہارا پوشیدہ اور تمہارا ظاہر سب جانتا ہے، اور جو کام تم کرتے ہو اُس کے علم میں ہیں. 4. اور جب بھی پروردگار کی نشانیوں میں سے کوئ نشانی ان کے پاس […]

تنقید

اردو نظم روایت سے جدیدیت تک : حیدر قریشی

  • اکتوبر 30, 2019
  • 0 Comments

حیدر قریشی اردو میں نئی نظم کا تجربہ اردو شاعری کی کلاسیکی روایت سے پھوٹا ہے ۔ آریاﺅں اور دراوڑوں کے تہذیبی تصادم نے گیت کو جنم دیا پھر قدیم ہندی تہذیب اور اسلامی تہذیب کے تصادم نے ___ہند اسلامی تہذیب کی صورت اختیار کی اور غزل جیسی بھر پور اظہار والی صنف معرضِ وجود […]

نعت

نعت : مقصود علی شاہ

  • اکتوبر 30, 2019
  • 0 Comments

مقصود علی شاہ تھی دعا پہلے یا عطا پہلے سوچتا ہوں کہ کیا ہُوا پہلے اُن کو آنا ہے بس کسی لمحے یوں نہ آئے ابھی قضا پہلے باقی سارے وظیفے بعد کے ہیں کر رہا ہوں تری ثنا پہلے آپ ثابت ہیں اولِ تخلیق آپ سے آپ کا خُدا پہلے اِک جہانِ کرم ہے […]

قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • اکتوبر 30, 2019
  • 0 Comments

بشکریہ: صفدربھٹی  بسم اللّہ الرحمن الرحیم القرآن الکریم سورۃ الانعام آیت 1 تا 2 سزاوارِ تحسین بس اللّہ ہی ہیں جس نے آسمانوں اور زمین کو تخلیق کیا اور اندھیرے اور روشنی بنائے، تو وہ لوگ جنہوں نے نہیں مانا وہ اپنے پروردگار کے برابر ٹھہراتے ہیں وہ جس نے تم سب کو مٹی سے […]

افسانہ

کُشتی : محمد جاوید انور

  • اکتوبر 30, 2019
  • 0 Comments

محمد جاوید انور "پھر میں نے اُسے کہا کہ زیور اُتار کر رکھ لو۔” "وُہ کیوں ؟ کیا کوئی کُشتی ھونے جا رھی تھی۔”؟ ھم تینوں حمید کے ساتھ جُڑے بیٹھے تھے۔ آٹھویں کے سالانہ امتحانات سر پر تھےلیکن پھر بھی حمید کو شادی کے لئے چھُٹیاں مل ھی گئیں۔ لیکن ملیں صرف چار۔ اور […]

غزل

غزل : سبینہ سحر

  • اکتوبر 30, 2019
  • 0 Comments

سبینہ سحر نہیں خوفِ خدا جن کو عبادت کم سمجھتے ہیں یہی کم عقل ہیں جو اس کی قدرت کم سمجھتے ہیں تم ان کے سامنے بوسہ نہ لو محبوب کے در کا ارے یہ لوگ احمق ہیں عقیدت کم سمجھتے ہیں اشاروں میں انھیں میں نے بہت سمجھایا تھا لیکن وہ اتنے بھولے بھالے […]