سرابی (طویل نثری نظم ) : فرحت عباس شاہ
1 محرومی اور بے بسی کی گھٹن کمرے میں دو چار، دس بیس بتیاں، اور ہوتیں وہ بھی جلا لیتا کھڑکیاں اور زیادہ ہوتیں وہ بھی کھول لیتا، کاش کسی طرح چھت ہی کھل سکتی، یا پھر سینہ ہی ایسا ہوتا، جب چاہتے کھلا آسمان بنا لیتے ہر طرف چراغ ہی چراغ جلا لیتے کہیں […]