نظم

غاروں کی طرف لوٹنے کے دن : ڈاکٹر اسحاق وردگ

سماج نے حیوانی جبلتیں پہن لی ہیں تہذیب کا نظام اخلاق ان بوڑھوں کی نصحیتوں میں پناہ لے چکا ہے جو اپنے شباب میں بے بس لڑکیوں کے جسم کو دفتری سٹیشنری سمجھتے تھے جسے بے دریغ استعمال کرنے کے بعد وقت کی ردی کی ٹوکڑی میں پھینک دیا جاتا ہے تاکہ آنے والی نئی […]